Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 37

76 - 672
وزیر جودھپور کا گھر لوٹ لیا گیا اور بھی کئی گھروں سے ہزاروں روپے کی مالیت کے زیورات نکال لئے گئے۔
	ان حالات کے پیش نظر خلیفہ صاحب قادیان نے اپنا مرکز جودھامل بلڈنگ لاہور میں تبدیل کر لیا ہے اور اس کا نام احمدیہ پاکستان مرکز رکھا گیا ہے۔ اس جگہ قادیان سے آئے ہوئے پناہ گزین فروکش ہیں اور اخبار الفضل یہیں سے شائع ہوتا ہے۔
	جہاں تک احمدیہ مرکز پاکستان اور معاصر ’’الفضل‘‘ کی شائع کردہ اطلاعات سے معلوم ہوتا ہے۔ حالات روبہ اصلاح ہونے کی بجائے دن بدن اور لحظہ بہ لحظہ خراب ہورہے ہیں۔ جو بہت تشویش ناک امر ہے۔ اﷲتعالیٰ رحم رکے۔ ہمیں قادیان کے ساتھ بوجہ حضرت مسیح موعود کا مولد ومدفن ہونے اور بہت سے نیک لوگوں کی آرام گاہ ہونے اور اس نور کا سرچشمہ ہونے کے جو خدا کے مامور نے دنیا میں پھیلایا اور اسلام کو دنیا کا غالب، مذہب ثابت کیا۔ دلی محبت ہے اور ہم خلیفہ صاحب قادیان سے جو حضرت مسیح موعود کے نام لیوا ہیں۔ دلی ہمدردیاں کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اﷲتعالیٰ اس مقام کی حفاظت میں ان کی ہمتوں اور کوششوں میں برکت دے اور ان کو ظالموں اور درندوں کی دست برد سے بچائے۔‘‘ 
(لاہوری احمدیوں کا اخبار پیغام صلح مورخہ یکم؍اکتوبر ۱۹۴۷ئ)
قادیان میں قتل وغارت
	’’افسوس ہے کہ قادیان کے حالات دن بدن زیادہ ابتر ہوتے جارہے ہیں۔ تازہ اطلاعات سے یہ معلوم کرنا حددرجہ افسوس ناک ہے کہ جناب میاں محمود احمد خلیفہ قادیان کا مکان، بیت الحمد اور چوہدری ظفر اﷲ خاں صاحب کی کوٹھی لوٹ لی گئی۔ محلہ دار الرحمت اور دارالانوار میں قتل وغارت کا بازار گرم کیاگیا۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ ڈیڑھ دو صد آدمی شہید ہوئے۔ مسجد میں گردونواح کے ہندو مکانات سے بم پھینکے گئے۔ جس سے دو آدمی شہید ہوئے۔‘‘ (لاہوری احمدیوں کا اخبار پیغام صلح مورخہ ۸؍اکتوبر ۱۹۴۷ئ)
قادیان چھوڑنے کے تاثرات
	’’ہم نے انڈین یونین کو اپنی پرانی روایات یاد دلاتے ہوئے کہا کہ قادیان ہمارا مذہبی مرکز ہے۔ ہم اسے چھوڑنا نہیں چاہتے اور عہد کرتے ہیں کہ ہم حکومت کے پورے پورے فرمانبردار رہیں گے… ہمارا یقین دلانے اور عہد کرنے کے باوجود ملٹری اور پولیس نے قادیان کے نواحی محلوں پہ حملے شروع کر دئیے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 فتنۂ مرزائیت جناب واجد علی خان 9 1
4 فرقہ احمدیہ کا ماضی ومستقبل جناب خواجہ عبدالحمید بٹ 35 1
5 قادیانیت ایک دہشت گرد تنظیم ؍؍ ؍؍ 85 1
6 آئینہ قادیانیت مولانا عبدالحلیم الیاسی 107 1
7 حقیقت قادیانیت جناب اختر احسن 149 1
8 کاشف مغالطہ قادیانی فی ردنشان آسمانی جناب چوہدری محمد حسین ایم۔اے 225 1
9 قادیانیوں کا اصل حقیقت سے فرار جناب عبدالقیوم پراچہ 269 1
10 اباطیل مرزا حضرت مولانا محمد اسحاق امرتسری 277 1
11 حالات مرزا یعنی مرزائی مذہب کی اصلیت ؍؍ ؍؍ 289 1
12 بطلان مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 331 1
13 قادیانی مذہب اور علامہ اقبال کا قول فیصل جناب ڈاکٹر صوفی نذیر احمد 339 1
14 آئینہ مرزائیت جناب ملک محمد صادق، سابق قادیانی 353 1
15 فسخ بیعت خلیفہ قادیان جناب محمد صادق قریشی قادیانی 373 1
16 ختم نبوت ازروئے آیات قرآنی واحادیث رسول حقانی واقوال مرزاقادیانی مولانا نور گھرجاکی 383 1
17 بھیڑ کی صورت میں بھیڑیا یعنی دیندار انجمن مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی 409 1
18 مسلمانوں کی تکفیر جناب سعید قریشی 479 1
19 عقائد قادیانی منظوم مولانا مشتاق احمد چرتھاولی 487 1
20 قتل دجال مولانا عبدالرزاق انقلابی 495 1
21 فتح مبین مولانا قاضی عبدالصمد سربازی 505 1
22 مرزائیاں دے خلق دا شیشہ جناب عبدالوہاب حجازی 523 1
23 مرزاغلام احمد کی تصویر کے دو رخ غلام نبی جانباز مرزا 539 1
24 جانباز پاکٹ بک ؍؍ ؍؍ 567 1
25 سرظفر اﷲ اور دیگر مرزائیوں کے خطوط ؍؍ ؍؍ 627 1
26 وزیرخارجہ ؍؍ ؍؍ 643 1
27 تاریخ اسلام اور ابتدائے فتنہ قادیانیت 10 3
28 مرزائی مرتد اور کافر ہیں 13 3
29 مرزاقادیانی کی کہانی ان کی اپنی زبانی 14 3
30 جعلی نبی مرزاغلام احمد، قرآن وحدیث کی نظر میں 17 3
31 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا جائزہ 20 3
32 مرزاقادیانی کی جھوٹی پیش گوئی 21 3
33 مرزاقادیانی کی سچی پیش گوئی 23 3
34 معیار نبوت 24 3
35 مرزائیت اور اسلام میں فرق 29 3
36 آخری دعوت اور فیصلہ 30 3
37 پیغام انقلاب 31 3
38 فرقہ احمدیہ 37 4
41 لاہوری احمدی 41 4
42 قادیانی احمدی 42 4
43 مسلمانوں کی انجمن میں شرکت کرنے سے انکار 42 4
44 جھوٹے نبی اور دجال 51 4
45 قادیانی نبوت کا کارنامہ 53 4
46 فرقہ احمدیہ اور نقاش پاکستان علامہ اقبالؒ 79 4
47 پاکستان کی مشکلات اور قادیانی 82 4
48 باب اوّل … مرزاقادیانی کی جسمانی ودماغی صحت 111 6
49 باب دوم … مرزاقادیانی کے معاملات 116 6
50 باب سوم … دینی الفاظ کا چکر 121 6
51 باب چہارم … انبیاء واولیاء امت پر مرزاقادیانی کی فضیلت 131 6
52 باب پنجم … مرزاقادیانی کی سیاسیات 135 6
53 باب ششم … سلسلہ دراز عشق 143 6
54 باب ہفتم … مرزاقادیانی آنجہانی کا ہیضہ سے خاتمہ 147 6
55 قادیانیت کا پس منظر 155 7
56 مرزاغلام احمد قادیانی کی پیش گوئیوں پر ایک نظر 172 7
57 مسلمانوں اور قادیانیوں کے عقائد میں بنیادی اختلافات 184 7
58 تحریف قرآن حکیم 195 7
59 قادیانی ایک علیحدہ امت 203 7
60 قادیانیت اور پاکستان 215 7
61 مدعیان مجددیت ومہدویت 231 8
62 شاہ نعمت اﷲ کرمانی کی پیش گوئی اور مرزاقادیانی 238 8
63 اصل پیش گوئی اور اس کی تشریح، جو مرزاقادیانی کی ہے اس پر تنقید 242 8
65 ترک اور جناب مرزاقادیانی 257 8
66 شاہ نعمت اﷲ کرمانی کے متعلق مرزاقادیانی کے محققانہ اور مؤرخانہ معلومات 268 8
67 عقائد مرزا … (دربارہ حضرت مسیح علیہ السلام) 292 11
68 اختلافات مرزا 305 11
69 انکار ختم نبوت 310 11
70 مرزابشیر الدین محمود خلیفہ ثانی کے عقائد 312 11
71 قرآنی کسوٹی اور مرزاقادیانی 317 11
72 دعویٰ مرزا 318 11
73 مرزائی لٹریچر 322 11
74 معراج جسمانی 325 11
75 معراج جسمانی کے اثبات میں علمائے متقدمین کا مذہب 326 11
76 عقائد مرزا 354 14
77 مراق مرزا 358 14
78 الہامات مرزا 362 14
79 کذبات مرزا 365 14
80 عمر مرزا 369 14
81 مرزاقادیانی بقول خود کافر 371 14
82 خدمت اسلام 372 14
83 نقل چٹھی متعلق فسخ بیعت بنام خلیفہ قادیان مورخہ ۴؍اگست ۱۹۳۷ء 375 15
84 ختم نبوت ازروئے قرآن کریم 385 16
85 ختم النبوۃ از روئے احادیث 392 16
86 ختم نبوت ازروئے اقوال مرزاقادیانی 400 16
87 ختم نبوت اور صحابہ کرامؓ واجماع امت 407 16
88 چن بسویشور کے دعاوی کی مختصر فہرست 411 17
89 صدیق دیندار چن بسویشور 417 17
90 دیندار انجمن 419 17
91 چن بسویشور اور مرزاغلام احمد قادیانی 420 17
92 یوسف موعود 422 17
93 یوسف موعود ہونے کا دعویٰ ایک اور روپ میں 424 17
94 مثیل موسیٰ علیہ السلام ہونے کا دعویٰ 428 17
95 ایک ہی شجر کے برگ وبار 429 17
96 دیندار انجمن والوں کا امتحان 430 17
97 حضورﷺ کی بعثت ثانی 432 17
98 بروز محمد کی تشریح 433 17
99 بسویشور کے دربار میں نبیوں کا اجتماع 434 17
100 نہیں کوئی مسلم ہے نبیوں سے کچھ کم 438 17
101 صحابہ کی گروہ بندی 441 17
102 تبلیغ وہجرت حرام 443 17
103 تفسیری موشگافیاں 444 17
104 عدو شرے برانگیزد کہ خیر مادرآں باشد 446 17
105 مقام محمود پر ڈاکہ زنی 448 17
106 ہلاکت قیصر وکسریٰ 451 17
107 تصور قیامت 451 17
108 شفاعت اور قیامت کا مالک 452 17
109 اﷲ کا مظہر اور خدائی اختیارات 453 17
110 خدا بصورت چن بسویشور (علیہ ما علیہ) 454 17
111 خد۱ کا دیدار آصف نگر حیدرآباد دکن میں 455 17
112 اﷲ چن بسویشور کے روپ میں 455 17
113 قادیانیوں سے قدیم تعلقات 457 17
114 قادیانی اختلافات 458 17
115 خلیفہ قادیان کی اصلاح 458 17
116 مسیح گرو اور اس کی خانقاہ 459 17
117 نبی ساز یونیورسٹی 460 17
118 جبریل امین اور نبی کے درمیان واسطہ 461 17
119 ۳۱۸قلب انبیاء 463 17
120 مأمور وقت کون؟ 465 17
121 سہیلی بوجھ پہیلی 466 17
122 قادیانی نشان 467 17
123 چن بسویشور اور خلیفہ قادیان 468 17
124 میاں محمود کی مزید تقدیس 470 17
125 ۴۲۵۷ جھوٹ 471 17
126 ختم نبوت کی تشریح 475 17
127 رسول عربی احمد نہیں بلکہ مرزا زندیق، احمد ہے؟ 483 18
128 تمام عالم اسلام کے مسلمان مرزاغلام احمد مسیلمہ کذاب کے جانشین کو نبی نہ ماننے والے کافر اور جہنمی ہیں؟ 484 18
129 چوہدری سرظفر اﷲ خان کی نظر میں عالم اسلام کے مسلمان 485 18
130 تصویر کا پہلا رخ 541 23
131 تصویر کا دوسرا رخ 553 23
132 مرزائی مذہب کی ابتداء 569 24
133 مرزائیت متحدہ ہندوستان سے باہر 574 24
134 رئیس علماء مولانا نور اﷲ آفندی ترکی کا بیان 577 24
135 مصطفیٰ کمال پاشا 579 24
136 پاکستان میں مرزائیت 580 24
137 اخبار الفضل ۳۱؍دسمبر ۱۹۴۹ء 589 24
138 قادیانی مذہب کے اخلاق 594 24
139 مسٹر عبدالرحمن مصری کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست 596 24
140 فخرالدین ملتانی کا بیان 596 24
141 قادیانی خاتون کا بیان 597 24
142 توہین انبیاء 599 24
143 مرزابشیرالدین محمود کی ایک اور تقریر 623 24
144 گورنمنٹ پاکستان کے نام 644 26
145 چوہدری ظفر اﷲ برطانوی اثر واقتدار قائم کرنا چاہتے ہیں 647 26
146 وزارت خارجہ اور کشمیر 649 26
147 کوتاہیاں اور سہل انگاریاں 652 26
148 خارجہ حکمت عملی 657 26
149 ہماری وزارت خارجہ برطانوی سامراج کی آلہ کار ہے 658 26
151 چوہدری ظفر اﷲ خاں کی سرگرمیاں 666 26
152 یورپ کے بے گھر مسلمان اور سرظفر اﷲ قادیانی 668 26
153 کافر حکومت کا مسلمان ملازم 670 26
154 وزیر خارجہ کا ربوہ کا طواف 671 26
Flag Counter