(۴)
وہ پاک پنجتین کہ جن کا خوں ایک دوسرے سے ملا جلا ہے
وہ سیدہ پاک جس کا پیکر نبیؐ کے خوں پاک سے بنا ہے
وہ شیر مولیٰ لقب ہے جس کا اور انت منی جسے عطا ہے
نفوس پاکاں کہ جن سے ظاہر رسول اقدس کی ہر ادا ہے
وہ ننگ انسانیت کو آئے تھے دیکھنے بدتریں مکاں ہیں؟
غلام احمد اگر ہے مسلم تو کوئی کافر نہیں جہاں میں
(۵)وہ غنچۂ گلشن نبوت نبی جو سردار کل نساء ہے
ملائکہ کی نظر تھی نیچی کہ دختر ختم انبیاء ہے
مثال جس کی ہوئی نہ ہوگی وہ ہمدم شاہ مرتضیٰ ہے
خطاب خاتون جنت اس کا وہ ام حسنین بے مرا ہے
یہ جسم ناپاک واجب القتل بک رہا ہے کچھ اس کی شاں میں
غلام احمد اگر ہے مسلم تو کوئی کافر نہیں جہاں میں
(۶)
بڑا ہی گستاخ ہے شقی ہے رذیل واخبث ہے بدزباں ہے
کمینگی گمرہی کی حد ہے یہ بے حیا اور پلید جاں ہے
یہ کرم مرزائیت جہنم میں ملیا میٹ اور بے نشاں ہے
مٹا دو دنیا سے نام مرزا یہ راندۂ ارض وآسماں ہے
میں قوم اپنی کو دیکھتا ہوں وہ کیسے اترے گی امتحان میں
غلام احمد اگر ہے مسلم تو کوئی کافر نہیں جہاں میں
(۷)
یہ آدمیت نما شیاطیں کہ جن کی خاطر بنا جہنم
یہ ان صحابہ کے ہیں مشابہ جو تھے نبیؐ کے جلیس و ہمدم؟