جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
فرماتے ہیں پھر اس زہر کا اثر میں ہمیشہ آپ کے مسوڑھوں میں دیکھا کرتا۔ ابوداود باب فیمن سقٰی رجلادوسری حدیث ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہسے روایت ہے کہ ایکیہودی عورت نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمکے پاس زہر ملی ہوئی بکری بھیجی آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے اس عورت سے کچھ تعرض نہ کیا۔ ابوداود باب فیمن سقٰی رجلاسما او اطعمہ فمات ایقاد منہتیسری حدیث جابر بن عبداﷲ رضی اللہ تعالی عنہسے روایت ہے کہ خیبر کی ایکیہودی عورت نے بھنی ہوئی بکری میں زہر ملایا اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمکے پاس تحفہ بھیجا۔ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے اس میں سے دست لے کر کچھ گوشت تناول کیا اور آپعلیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ چند صحابہ رضی اللہ تعالی عنہمنے بھی اس کوکھایا۔ پھر آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے ان سے فرمایا بس اپنے ہاتھ اٹھا لو۔ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے اس عورت کے پاس کسی کو بھیج کر اس کو بلا بھیجا پھر اس سے پوچھا کیا تو نے زہر ملایا تھا اس بکری میں؟ وہ بولی آپ سے کس نے کہا؟ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا مجھ سے دست نے کہا جو میرے ہاتھ میں ہے (یعنی خود گوشت نے کہہ دیا کہ مجھ میں زہر ہے)۔ اس عورت نے کہا بے شک میں نے زہر ملایا۔ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا پھر تیرا کیا ارادہ تھا؟ وہ بولی میں نے اپنے جی میںیہ کہا اگر آپ نبی ہیں تو زہر آپ کو