جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
فتاویٰ کا مجموعہ ہے) نے قرآن کے معارف بیان کرتے ہوئے عورت اور مرد کی شرمگاہوں کی ہیئت اور مرد و زن کے جنسی ملاپ کیکیفیت جیسی خرافات بیان کی ہیں۔ آئیے ان معارف کے کچھ نمونے دیکھیں۔عورت کے رحم کی ہیئت غیر مقلدین کے محدث اعظم حافظ عبداﷲ روپڑی فرماتے ہیں: ”رحم کی شکل تقریباً صراحی کی ہے۔ رحم کی گردن عموماً چھ انگل سے گیارہ انگل اسی عورت کی ہوتی ہے۔ ہم بستری کے وقت قضیب (آلہ مرد) گردنِ رحم میں داخل ہوتی ہے اور اس راستے منی رحم میں پہنچتی ہے۔ اگر گردنِ رحم اور قضیب لمبائی میں برابر ہوں تو منی وسط (گہرائی) رحم میں پہنچ جاتی ہے ورنہ ورے رہتی ہے۔ تنظیم،یکم مئی1932ء ص6 کالم1منی رحم میں پہنچانے کا دوسرا طریقہ حافظ عبد اﷲ روپڑی لکھتے ہیں: ”اور بعض دفعہ مرد کی منی زیادہ دفق (زور) کے ساتھ نکلے تو یہ بھی ایک ذریعہ وسط میں پہنچے کا ہے۔ مگر یہ طاقت اور قوت مردمی پر موقوف ہے۔ حوالہ بالارحم کا پورا نقشہ حافظ عبد اﷲ روپڑی لکھتے ہیں: ”رحم، مثانہ (پیشاب کی تھیلی) اور رودہ مستقیم (پاخانہ نکلنے کی انتڑی) کے درمیان پٹھے کی طرح سفید رنگ کا گردن والا ایک عضو ہے جس کی شکل قریب قریب