جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
وقت دخول کرے۔ اس سے مرد عورت کا پانی اکٹھے نکل کر عموماً حمل قرار پاتا ہے۔“ بحوالہ اخبارِ محمدی،15 جنوری1939ئ، ص13، کالم نمبر3 قارئینیہ تھے حافظ عبداﷲ روپڑی کے قرآنی معارف، معروف غیر مقلد عالم مولانا محمد جونا گڑھی نے بھییہ معارف اپنے ”اخبار محمدی“ میں نقل کیے اور عنوان دیا: ”عبداﷲ روپڑی‘ ایڈیٹر تنظیم کے معارفِ قرآنی، اسے کوک شاستر کہیںیا لذت النساء یا ترغیت بدکاری؟“مولانا جونا گڑھی کا ان معارف قرآنی پر تبصرہ ان معارف قرآنی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف غیر مقلد عالم محمد جونا گڑھی، غیر مقلدین کے مفسر قرآن اور محدث ذی شان حافظ عبداﷲ روپڑی کے بارے میں لکھتے ہیں: ”روپڑی نے معارف قرآن بیان کرتے ہوئے رنڈیوں اور بھڑووں کا ارمان پورا کیا اور تماش بینوں کے تمام ہتھکنڈے ادا کیے۔“ اخبارِ محمدی،15؍اپریل1939ئ، ص13 مولانا جونا گڑھی کی مہذب زبان قارئین محمد جونا گڑھی صاحب کی”مہذب“ زبان کا نمونہ آپ نے ملاحظہ فرمایا۔ افسوس کہ آج سعودیہ میں جو اردو ترجمہ قرآن تقسیم ہو رہا ہے وہ انہیں شیخ محمد جونا گڑھی کا ہے۔