جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
اعتراض نمبر23:شراب سے سرکہ بنانے کا مسئلہ طالب الرحمن لکھتے ہیں:اسلام میں شراب سے سرکہ بنانے کی ممانعت حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ: اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْخَمْرِ تَتَخذ خلا فقال لا مسلم: 3/1573 رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمسے شراب کو سرکہ بنانے سے متعلق پوچھا گیا تو آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا: نہیں (یعنی شراب کا سرکہ نہیں بنایا جا سکتا(فقہ حنفی میں شراب سے سرکہ بنانے کی اجازت آئیے اب حنفیوں سے پوچھیں۔ صاحب ہدایہ فرماتے ہیں: واذا تخللت الخمر حلت سواء صارت خلا بنفسھا او بشیءیطرح فیھا ولا یکرہ تخلیلھا ہدایہ اخیرین: ص496 اگر شراب خود بخود سرکہ بن جائے یا اس میں کوئی چیز ملا کر اسے سرکہ بنا لیا جائے تو کوئی کراہت نہیں۔ کیا فقہ حنفیہ قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے؟ ص44تئیسویں اعتراض کا جواب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیفرماتے ہیں کہ یہ حکم (یعنی سرکہ بنانے سے منع کرنا) ابتدائی دور کا ہے جب شراب کی حرمت کا حکم نیا نیا اترا تھا اور لوگوں کے دلوں سے