جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
متعہ جائز غیر مقلدین کے نزدیک متعہ جائز ہے۔ علامہ وحید الزماں خاں لکھتے ہیں: ”متعہ کی اباحت (جائز ہونا) قرآن کی قطعی آیت سے ثابت ہے۔“ نزل الابرار ج2 ص3زنا جائز غیر مقلدین کے نزدیک زنا جائز ہے، کوئی حد بھی نہیں: معروف غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں۔ ”جن کو زنا پر مجبور کیا جائے ان کو زنا کرنا جائز ہے اور کوئی حد واجب نہیں۔ عورت کی مجبوری تو ظاہر ہے۔ مرد بھی اگر کہے کہ میرا ارادہ نہ تھا مگر مجھے قوت شہوت نے مجبور کیا تو مان لیا جائے گا اگرچہ ارادہ زنا کا نہ ہو۔“ عرف الجادی ص208ماں، بہن، بیٹی کا جسم دیکھنا جائز مشہور غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”ماں، بہن، بیٹی وغیرہ کی قبل و دبر (یعنی اگلی اور پچھلی شرمگاہ) کے سوا پورا بدن دیکھنا جائز ہے۔“ عرف الجادی ص52غیر عورت کا داڑھی والے مرد کو دودھ پلانا جائز علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں: