جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
ہیں جس سے سارے اعتراضات کا جواب خود بہ خود ہو جاتا ہے۔دوسری شقمیں خاص ہدایہ کی احادیث کے مسئلہ پر بحث کریں گے۔ ان شاء اﷲپہلی شق انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے متعلق ہمارا نظریہ ہم اہل السنت والجماعت حنفی دیوبندی ادلہ اربعہ (قرآن، سنت، اجماع و قیاس) کی روشنی میںیہ عقیدہ اور نظریہ رکھتے ہیں کہ تمام انسانوں میں صرف انبیاء کرامعلیہم الصلاۃ والسلاممعصوم ہیں۔ انبیاء علیہم الصلاۃ والسلامکے بعد قیامت تک آنے والے انسانوں میں کوئی بھی معصوم نہیں ہے۔صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کے متعلق ہمارا نظریہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہمکے متعلق ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ رضی اللہ تعالی عنہمجنتی ہیں، معیار حق ہیں، ان کو برا بھلا کہنا ناجائز اور حرام ہے۔ہم کسی صحابی پر تنقید برداشت نہیں کرتے۔ صحابہ رضی اللہ تعالی عنہمقرآنی شخصیات ہیں نہ کہ صرف تاریخی، جو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہمپر تنقید کرے اسے اہل السنت والجماعت سے خارج سمجھتے ہیں۔ جو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہمکی تکفیر کرے اسے کافر سمجھتے ہیں۔مگر ہم صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہمکو انبیاء علیہم الصلاۃ والسلامکی طرح معصوم نہیں مانتے جس طرح شیعہ اپنے اماموں کو معصوم مانتے ہیں۔اہل بیت کرام رضی اللہ تعالی عنہمکے متعلق ہمارا نظریہ ہم اہل السنت والجماعت صحابہ و اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہمدونوں سے