جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
گوہ حلال نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”گوہ (چھپکلی نما ایک جانور جو چھپکلی سے کافی بڑا ہوتا ہے) حلال ہے۔“ عرف الجادی ص236خار پشت حلال نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”خار پشت (کانٹوں والا چوہا) کھانا حلال ہے۔“ عرف الجادی ص235بحری مردہ حلال نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”بحری مردہ حلال ہے۔“ عرف الجادی ص238خشکی کے وہ جانور حلال ہیں جن میں خون نہیں نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں: ”خشکی کے وہ تمام جانور حلال ہیں جن میں خون نہیں۔“ بدور الاہلہ ص348عبداﷲ روپڑی کے قرآنی معارف معروف غیر مقلد عالم اور غیر مقلدین کے محدث ذی شان حافظ عبداﷲ روپڑی (یہ مناظر اسلام حافظ عبد القادر روپڑی کے چچا ہیں فتاویٰ اہل حدیث ان ہی کے