جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
1۔ کتاب الآثار، امام ابویوسف 2۔ کتاب الآثار، امام محمد بن حسن شیبانی 3۔ موطا امام محمد، امام محمد بن حسن شیبانی 4۔ جامع صغیر، امام محمد بن حسن شیبانی یا امام ابو یوسف اور امام محمد یا امام زفر یا امام ابو حنیفہ کے دیگر تلامذہ کیوہ کتب جن میں مسائل سند کے ساتھ لکھے ہیں۔ مثلاً امام صاحب کی تمام مسندیں اور جامع المسانید وغیرہ۔فقہ حنفی کی بغیر سند والی کتب قدوری، ہدایہ وغیرہ۔ ہدایہ اصل میں قدوری اور جامع صغیر کی شرح ہے۔ جامع صغیر امام محمد کی ہے اور امام محمد امام صاحب کے شاگرد ہیں۔ تو صاحب ہدایہ اور امام ابو حنیفہ کے درمیان صرف ایک واسطہ ہوا۔ بخاری شریف میں کوئی ایسی حدیث نہیں جو امام بخاری سے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام تک صرف ایک واسطہ سے ہو۔ اس لیےیہ اعتراض بھی فضول ہے۔چھٹا اعتراض خود حنفی علماء نے صاحب ہدایہ پر اعتراض کیے ہیں۔ جواب: محترم!حنفی علماء نے ان کے معصوم ہونے کی نفی کی ہےآپ کی طرح ان کیتوہین نہیں کی۔ اوراصول حدیث کی روشنی میں اصل کتب احادیث میں درج احادیث