جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
جاری کی جائے گی۔ زاد المعاد ابن قیمدانت کا قصاص حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے روایت کیا ہے کہ بنت نضر نے ایک باندی کے چپت لگائی تو اس کا دانت گر گیا۔ معاملہ جناب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں پیش ہوا آپ نے قصاص کا حکم صادر فرمایا، اس کی ماں نے کہا حضور! آپ اس کا قصاص نہ لیں۔ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کتاب اﷲ کا حکم یہی ہے۔ اس کی ماں نے پھر عرض کیا حضور قصاص نہ لیں۔ اس اصرار پر اس باندی کی قوم نے بنت نضر کو معاف کر دیا اور وہ دیت پر راضی ہو گئے تب حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: ان من عباد اﷲ من لو اقسمو علی اﷲ لابرہ ابو داود اﷲ کے بندوں میں سے ایسے بھی ہیں کہ اگروہ اﷲ پر قسم کھا لیں تو وہ پورا کرے گا۔کاٹ لینا ایک آدمی نے دوسرے کے ہاتھ میں کاٹ لیا۔ جب اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے نکالا تو اسکے سامنے کے دانت گر گئے۔یہ معاملہ جناب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں پیش ہوا۔ آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا اس پر کوئی دیت نہیں ہے۔اس سے ثابت ہوا اگر کوئی آدمی ظالم کے ہاتھ سے اپنا مال یا جان چھڑائے اور اس