جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
اعتراض نمبر17: کتےاور گدھے کے گوشت کی تجارت کا مسئلہ طالب الرحمن لکھتے ہیں:اسلام میں درندوں کی تجارت ابو مسعود سے روایت ہے کہ ان رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمنہی عن ثمن الکلب و مھر البغی وحلوانۃ الکاہن بخاری رقم 2237 رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمنے کتے کی قیمت لونڈی اور جادو گر کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔فقہ حنفی میں درندوں کی تجارت اب احناف کی بھی سن لیجیے۔ صاحب ہدایہ لکھتے ہیں: 1۔ ویجوز بیع الکلب والفہد والسباع المعلم وغیر المعلم فی ذلک سوائ ہدایہ اخرین ص103 کتے، شیر اور درندے چاہے سدھائے ہوئے ہوں یا غیر سدھائے ہوئے ان کی تجارت جائز ہے۔ فتاویٰ عالمگیری میںیہ بھی ہے: