جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
متعلق اختلاف کیا ہے۔ حق بات یہ ہے کہ ان کے ناپاک ہونے پر کوئی دلیل نہیں۔“ نزل الابرار ج1 ص50گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ غیرمقلدین کے نزدیک پاک ہے معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں: ”گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔“ بدور الاہلہ ص18غیر مقلدین کے نزدیک حلال جانوروں کا پیشاب و پاخانہ پاک ہے مفتی عبدالستار مترجم قرآن پاک ترجمہ ستاریہ والے فرماتے ہیں: ”حلال جانوروں کا پیشاب اور پاخانہ پاک ہے۔ جس کپڑے پر لگا ہو اس سے نماز پڑھنی درست ہے۔ نیز بطور ادویات کے استعمال کرنا درست ہے۔“ فتاویٰ ستاریہ ج1 ص56، 49 گھوڑا حلال نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”گھوڑا حلال ہے۔“ عرف الجادی ص236گھوڑے کی قربانی ضروری مفتی عبد الستار صاحب لکھتے ہیں: ”گھوڑے کی قربانی کرنا بھی ثابت بلکہ ضروری ہے۔“ فتاویٰ ستاریہ ج1 ص127، 128