جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
”عورت کی شرمگاہ کی رطوبت پاک ہے۔“ کنز الحقائق ص16شرمگاہ کھلی ہو تب بھی نماز جائز معروف غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں: ”نماز میں جس کی شرمگاہ سب کے سامنے نمایاں رہی اس کی نماز صحیح ہے۔“ عرف الجادی ص22 مشہور غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں: ”عورت تنہا بالکل ننگی نماز پڑھ سکتی ہے۔ عورت دوسری عورتوں کے ساتھ سب ننگی نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ میاں بیوی اکٹھے مادر زاد ننگے نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ عورت اپنے باپ، بیٹے، بھائی، چچا، ماموں سب کے ساتھ مادر زاد ننگی نماز پڑھے تو نماز صحیح ہے۔“ بدور الاہلہ ص39 یہ نہ سمجھیں کہ یہ مجبوری کے مسائل ہوں گے۔ علامہ وحید الزماں فرماتے ہیں: ”کپڑے پاس ہوتے ہوئے بھی ننگے نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔“ نزل الابرار ج1 ص65آلہ تناسل کو ہاتھ لگواناجائز غیر مقلدین کے شیخ الکل فی الکل میاں نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں: ”ہر شخص اپنی بہن، بیٹی اور بہو سے اپنی رانوں کی مالش کروا سکتا ہے، اور بوقت ضرورت اپنے آلہ تناسل کو بھی ہاتھ لگوا سکتا ہے۔“ فتاویٰ نذیریہ ج3 ص176