جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
ناجائز؟صریح آیتیا حدیث سے جواب دیں۔ 3۔ بچے کو اٹھا کر نماز شروع کی بچے نے اوپر پیشاب کر دیا نماز صحیحیا فاسد؟ صریح آیتیا حدیث سے جواب دیں۔ 4۔ کتے نے مصلیٰ کے اوپر پیشابیا پاخانہ کر دیا تو بغیر دھوئے اس پر نماز جائز ہے یا ناجائز؟ صریح آیتیا حدیث سے جواب دیں۔ 5۔ کتے نے مسجد میں پیشاب کر دیا تو مسجد کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟ قرآن و حدیث کی صریح دلیل سے جواب دیں۔غیر مقلدین کا مذہب : غیر مقلدین کے مذہب میں نجاست اٹھا کر اور نجس کپڑوں میں نماز جائز ہے۔ بدور الاہلہ ص39 مصنف نواب صدیق حسن خان غیر مقلد