جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
وطی فی الدبر جائز پیچھے کے راستے صحبت کرنا غیر مقلدین کے نزدیک جائز ہے۔ غسل بھی واجب نہیں۔ معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں: ”شرمگاہ کے اندر جھانکنے کے مکروہ ہونے پر کوئی دلیل نہیں۔“ بدور الاہلہ ص175 آگے لکھتے ہیں: ”رانوں میں صحبت کرنا اور دبر (پیچھے کے راستے) میں صحبت کرنا جائز ہے۔ کوئی شک نہیں بلکہ یہ سنت سے ثابت ہے۔“ (معاذ اﷲ) بدور الاہلہ ص175 اور مشہور غیر مقلد عالم علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں: ”بیویوں اور لونڈیوں کے غیر فطری مقام کے استعمال پر انکار جائز نہیں۔“ ہدیہ المہدی ج1 ص118 آگے لکھتے ہیں: ”دبر (پیچھے کے راستے) میں صحبت کرنے سے غسل بھی واجب نہیں ہوتا۔“ ہدیۃ المہدی ص34 علامہ وحید الزماں نے ایک عجیب و غریب مسئلہ غیر مقلدین کے لیےیہ بھی بیان کیا ہے کہ ”خود اپنا آلہ تناسل اپنی ہی دبر میں کسی نے داخل کیا تو غسل واجب نہیں۔“ نزل الابرار ج1 ص41