جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
حدیث نمبر3: عبد الرزاق عن معمر عن سلیمان التیمی قال حدثنی امرأۃیقال ام حراش انہا رأت علیایصطبخ بخل خمر مصنف عبد الرزاق ج9 ص252، مصنف ابن ابی شیبہ ج8 ص13 ام حراش کہتی ہیں کہ انہوں نے حضرت علی کو شراب سے بنے ہوئے سرکے کو بطور سالن استعمال کرتے ہوئے دیکھا۔ حدیث نمبر4: عن جبیر بن نفیر قال اختلف رجلان من اصحاب معاذ فی خل الخمر فسالاہ ابا الدرداء فقال لا بأس بہ مصنف ابن ابی شیبہ ج8 ص12 جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ حضرت معاذ کے اصحاب میں سے دو آدمیوں کا شراب کے سرکے کے بارے میں اختلاف ہوا تو انہوں نے حضرت ابوالدرداء سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ حدیث نمبر5: عبدالرزاق عن سعید بن عبد العزیز التنوخی عن عطیۃ بن قیس قال مر رجل اصحاب ابی الدرداء ورجل یتغدی فدعاء الی طعامہ فقال و ما طعامک؟ قال خبز ومری و زیت قال المری الذییصنع من الخمر قال نعم قال ہو خمر فتواعدا الی ابی الدرداء فسألاہ فقال ذبحت خمرھا الشمس والملح والحیتانیقول لابأس بہ مصنف عبدالرزاق ج9 ص253