یہ رسائل بھی غلام نبی جانباز مرزا کے مرتب کردہ ہیں۔ آپ کے یہ چاروں رسائل اس جلد میں شامل اشاعت کر رہے ہیں۔
خلاصہ: احتساب قادیانیت کی جلد سینتیس (۳۷) میں:
۱… جناب واجد علی خان کا ۱ رسالہ
۲… جناب خواجہ عبدالحمید بٹ کے ۲ رسائل
۳… مولانا عبدالحلیم الیاسی کا ۱ رسالہ
۴… جناب اختر احسن کا ۱ رسالہ
۵… جناب چوہدری محمد حسین ایم۔اے کا ۱ رسالہ
۶… جناب عبدالقیوم پراچہ کا ۱ رسالہ
۷… حضرت مولانا محمد اسحاق امرتسری کے ۳ رسائل
۸… جناب ڈاکٹر صوفی نذیر احمد کا ۱ رسالہ
۹… جناب ملک محمد صادق، سابق قادیانی کا ۱ رسالہ
۱۰… جناب محمد صادق قریشی قادیانی کا ۱ رسالہ
۱۱… مولانا نور گھرجاکی کا ۱ رسالہ
۱۲… مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی کا ۱ رسالہ
۱۳… جناب سعید قریشی کا ۱ رسالہ
۱۴… مولانا مشتاق احمد چرتھاولی کا ۱ رسالہ
۱۵… مولانا عبدالرزاق انقلابی کا ۱ رسالہ
۱۶… مولانا قاضی عبدالصمد سربازی کا ۱ رسالہ
۱۷… عبدالوہاب حجازی کا ۱ رسالہ
۱۸… غلام نبی جانباز مرزا کے ۴ رسائل
…………………………………………
ٹوٹل ۲۴ رسائل گویا ۱۸حضرات کے ۲۴رسائل پر مشتمل یہ جلد آپ کی خدمت میں اﷲتعالیٰ نے پیش کرنے کی توفیق سے سرفراز فرمایا۔
محتاج دعائ:
فقیر اﷲ وسایا!
۱۷؍ربیع الاوّل ۱۴۳۲ھ، بمطابق۲۱؍جنوری ۲۰۱۱ء