ح… جب میں آل انڈیا نیشنل لیگ کا سیکرٹری تھا تو مجھے سرحد میں اس لئے بھیجا گیا کہ ایک تو میں پیغام مندرجہ (ز) ان کو سنا دوں تو دوسرے یہ اگر ممکن ہو سکے تو افغان جرگہ اور سرخ پوشوں کے ساتھ نیشنل لیگ کا الحاق کرادوں اور ظاہر ہے کہ یہ جماعتیں گورنمنٹ کے خلاف ہیں۔ افغان جرگہ خفیہ طور پر اور سرخ پوش اعلانیہ۔
۵… جب میں لاہور میں آیا تھا تو میں نے آپ کے اخلاق اور آپ کی بیویوں، لڑکیوں اور لڑکوں اور میاں شریف احمد صاحب اور میاں بشیر احمد صاحب اور ان کے لڑکوں کے اخلاق کے متعلق بہت سی باتیں سنی تھیں۔ لیکن خوش اعتقادی کی وجہ سے میں یقین نہیں کرتا تھا۔ آخر جب میں قادیان آیا تو سب سے پہلے غائب سے ان کے متعلق تحقیق کرنے کی تحریک میرے دل میں ڈالی گئی تو پھر جب میں محتسب ہوا تو آفیشل طور پر بھی میں نے تحقیق کی اور جو جو معلومات مجھے اس بارہ میں ہوئیں۔ وہ میں نے کچھ تو نظارت کی معرفت اور کچھ براہ راست تحریری طور پر آپ کو پہنچا دیں۔ مگر آپ نے پر پشتہ جتنی بھی ان کی پرواہ نہ کی۔ ان معلومات میں سے بعض کا ذکر میں ذیل میں مجمل طور پر کرتا ہوں۔ کیونکہ مفصل طور پر میں رپورٹ کر چکا ہوں اور بعض کی رپورٹ کا موقعہ نہیں ملا۔
الف… آپ منڈے بازی کرتے ہیں۔
ب… آپ نامحرم عورتوں کے ساتھ زنا کرتے ہیں۔
ج… آپ اپنی بیویوں اور لڑکیوں کو دوسروں کے حوالے کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ زنا کریں۔ گویا آپ نے ایک حسن بن صباحی باطنی فرقہ بنایا ہوا ہے۔
د… آپ شراب پیتے ہیں۔ ہ… زنا کر کے آپ بغیر نہائے اور وضو کئے بغیر نماز پڑھاتے ہیں۔
و… آپ کا لڑکا مبارک زنا کرتا ہے۔ شراب پیتا ہے۔ نماز نہیں پڑھتا۔
ز… میاں بشیر احمد صاحب منڈے بازی کرتے ہیں۔
ح… میاں بشیر احمدکے لڑکے منڈے بازی کرتے ہیں۔ نمازیں نہیں پڑھتے۔
ط… میاں شریف احمد منڈے بازی کرتے ہیں۔ نماز بہت کم پڑھتے ہیں۔
ی… میں نے ایک رپورٹ میں ثابت کر دیا تھا کہ آپ کی بیوی عزیزہ کا شیخ بشیر احمد کے ساتھ تعلق ہے۔ آپ نے نہ کوئی گواہ کو سزادی اور نہ ہی اپنی بیوی کو اور نہ ہی شیخ بشیر احمد صاحب کو، معاملات بدستور ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔