۷… ’’حارث موعود ہوں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۷۹، خزائن ج۳ ص۱۴۱)
۸… ’’رجل فارسی ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۱۸، خزائن ج۱۷ ص۱۱۵)
۹… ’’اتار کرشن ہوں۔‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ص۳۳، خزائن ج۲۰ ص۲۲۸)
۱۰… ’’خاتم الانبیاء ہوں۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۸، خزائن ج۱۸ ص۲۱۲)
۱۱… ’’خاتم الاولیاء ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۳۵، خزائن ج۱۶ ص۷۰)
۱۲… ’’خاتم الخلفاء ہوں۔‘‘
(تریاق القلوب ص۱۵۹، خزائن ج۱۵ ص۴۸۳، کشتی نوح ص۱۶، خزائن ج۱۹ ص۱۷)
۱۳… ’’چینی الاصل ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۱۲۷)
۱۴… ’’معجون مرکب ہوں۔‘‘ (تریاق القلوب ص۶۴، خزائن ج۱۵ ص۲۷۳)
۱۵… ’’یسوع کا ایلچی ہوں۔‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۲۳، خزائن ج۱۲ ص۲۷۵)
۱۶… ’’مسیح ابن مریم سے افضل ہوں۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۳، خزائن ج۱۸ ص۲۳۳)
۱۷… ’’حسین سے بہتر ہوں۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۳، خزائن ج۱۸ ص۲۳۳)
۱۸… ’’رسول ہوں۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۱۸ ص۲۳۱)
۱۹… ’’مظہر خدا ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۵۴، خزائن ج۲۲ ص۱۵۹)
۲۰… ’’مانند خدا ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۳ حاشیہ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
۲۲… ’’بروزی محمد واحمد ہوں۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۱۲، خزائن ج۱۸ ص۲۱۶)
۲۳… ’’تشریعی نبی ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۴ ص۶، خزائن ج۱۷ ص۴۳۵)
۲۴… ’’حجر اسود ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۴ ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۴۴۵)
۲۵… ’’نوح ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶)
۲۶… ’’ابراہیم ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶)
۲۷… ’’یوسف ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶)