دعوت و تبلیغ کے اصول و آداب ۔ اور کام کرنے والوں کے لئے ضروری ہدایات اور اہم نصائح |
عوت وتب |
|
یہ دورسالے ’’تبلیغی جماعت کی ضرورت واہمیت اور اس کے مقاصد‘‘’’دعوت وتبلیغ کے اصول وآداب‘‘ بھی اسی سلسلہ کی دو کڑیاں ہیں ،یہ ایک حقیر سی کوشش ہے جو اصحاب تبلیغ کی خدمت میں اس گذارش کے ساتھ پیش کی جارہی ہے کہ تبلیغی کام کو حضرت مولانا محمد الیاس صاحبؒ کے بیان کردہ اصول وہدایات اور منہج کے مطابق ہی انجام دیں ، تو انشاء اللہ اس کے فوائد وثمرات پہلے سے بھی زیادہ حاصل ہوں گے، وما ذٰلک علی اللہ بعزیز،اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے اس معمولی کوشش کو قبول فرمائے اور امت کے لئے نافع بنائے۔ محمد زیدمظاہری ندوی استاذِحدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ ۲۰؍ربیع الثانی ۱۴۳۸ھ