جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
کی جو حیثیت ہوتی ہے، فقہ کی کتابوں میں درج احادیث کی وہ حیثیت نہیں ہوسکتی۔ اور یہ بات صرف کتب فقہ ہی کے ساتھ خاص نہیں کتب تفاسیر، کتب تاریخ، کتب تصوف وغیرہ کی کتب میں درج کردہ احادیث کا بھییہی حکم ہے کہ اصول حدیث کی رو سے ان کا وہ مقام نہیں ہوتا جو اصل کتب احادیث میں درج احادیث کا ہے۔ حنفی علماء نے تو انصاف سے کام لیا ہے اور اصول حدیث کے مطابق بات کی ہے آپ کی طرح نہیں۔ قارئین کرام!ہم تمام اعتراضات سے فارغ ہوئے۔ اﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور سلف صالحین اور ائمہ مجتہدین کے بغض سے ہماری حفاظت فرمائیں۔ والسلام سرپرست: مرکز اہل السنۃ والجماعۃ،سرگودھا ناظم اعلی: اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ، پاکستان چیف ایگزیکٹو: احناف میڈیا سروس AMS