جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
2( امام ترمذی نے ترمذی کے فی الباب کے تحت جن احادیث و آثار یا فقہی اقوال کا ذکر کیا ہے کیا ان تمام کی تخریج ہو چکی ہے؟ اس موضوع پر حافظ ابن حجر کی کتاب تو نا مکمل ہے کیا مولانا عبدالرحمن مبارک پوری نے تحفۃ الاحوذی میں مکمل تخریج کی ہے؟ کیا اس وجہ سے امام ترمذی کو آپ کہیں گے کہ امام ترمذی نے ترمذی میں جھوٹی احادیث نقل کی ہیں؟ )3( تفسیر کشاف میں بے شمار احادیث موجود ہیں۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے ان کی تخریج الکافی الشاف فی تخریج احادیث الکشاف کے نام سے کی ہے۔ کیا انہوں نے تمام احادیث کی تخریج کر دی ہے؟ کیا اس میں موضوع یا ضعیف روایات نہیں ہیں؟ کیا آپ صاحب کشاف کی بھی توہین کریں گے؟ )4( حافظ ابن حجر عسقلانی نے فقہ شافعی کی ایک کتاب کی تخریج التلخیص الحبیر فی تخریج احادیث الرافعی الکبیر کے نام سے کی ہے جو مشہور و معروف ہے۔حافظ ابن حجر نے رافعی کی نقل کردہ احادیث کے متعلق اس کتاب میں جگہ جگہ حکم لگایا ہے اور بعض روایات ان الفاظ میں بھی نہیں ملیں جن الفاظ میں رافعی نے نقل کی تھیں۔ کیا آپ نے صاحب ہدایہ کی طرح امام رافعی پر کوئی حکم لگایا ہے؟ )5( حافظ زین الدین عراقی نے امام غزالی کی احیاء العلوم کی احادیث کی تخریج کی ہے۔ آپ کے علم میں ہے کہ احیاء العلوم میں ہر قسم کی احادیث موجود ہیں۔ عراقی نے بہت سی روایات تلاش کر لی ہیں لیکنساری روایات ان کو بھی نہیں ملیں۔ کیا آپ امام غزالی پر کفر کا فتویٰ لگائیں گے؟کیا صاحب ہدایہ کی طرح ان کی بھی توہین کریں گے اوران کو بھی کہیںگے کہ انہوں نے جان بوجھ کر نبیکریم صلی اللہ علیہ وسلمپر جھوٹ