جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
والسلام نے فرمایالا قیلولۃ فی الطلاقیعنی طلاق واقع ہو گئی ہے۔ احیاء السنن ج3 ص349 دلیل نمبر6: مصنف عبدالرزاق میں ابن عمر کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے مجبور کیے جانے والے کی طلاق کو نافذ کر دیا۔ دلیل نمبر7: اس طرح شعبی، نخعی، زہری، قتادہ اور ابو قلابہ کے بارے میں بھی کتب احادیث میں مروی ہے کہ انہوں نے مکرہ (مجبور کیے گئے) کی طلاق کو نافذ کر دیا۔ احیاء السنن ج3 ص349