جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
حدیث نمبر8: حدثنا ابو بکر حدثنا قال ابن مہدی عن حماد بن زید عن یحیی بن عتیق عن ابن سیرین انہ کان لا یریبأسا بخل الخمر مصنف ابن ابی شیبہ ج8 ص13 یحییٰ بن عتیق کہتے ہیں کہ ابن سیرین شراب کے سرکے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حدیث نمبر9: حدثنا ابو بکر قال حدثنا ازہر عن ابن عون قال کان محمد لا یقول خل خمر و یقول خل العنب وکان یصطبخ فیہ۔ مصنف ابن ابی شیبہ ج8 ص13، کتاب الاموال مترجم جلد اول ص241، 242 ابن عون کہتے ہیں کہ محمد بن سیرین”شراب کے سرکہ“ کہنے کے بجائے ”انگور کا سرکہ“ کہتے تھے اور اس کو سالن کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ حدیث نمبر10: حدثنا ابو بکر قال حدثنا وکیع عن عبد اﷲ بن نافع اعن ابیہ عن ابن عمر انہ کان لا یریبأسا ان یاکل مما کان خمرا فصار خلا مصنف ابن ابی شیبہ ج8 ص13 نافع کہتے ہیں کہ عبداﷲ بن عمر شراب سے بنے ہوئے سرکے کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حدیث نمبر11: حدثنا ابو بکر قال حدثنا حمید بن عبد الرحمٰن عن ابیہ عن مسربل