جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
اور ابھی نہیں داخل ہوا ایمان تمہارے دلوں میں الحجرات:14 3۔ اور ایک مقام میں ہے: مِنَ الَّذِیْنَ قَالُوْا اٰمَنَّا بِاَفْوَاہِہِمْ وَلَمْ تُؤْمِنْ قُلُوْبُہُمْ المائدہ:41 وہ لوگ جو اپنی زبانوں سے اٰمَنَّاکہتے ہیں اور ان کے دل مومن نہیں۔حدیث نمبر1 : اور احادیث کے دلائل میں سے حدیث جبرائیلعلیہ الصلوۃ والسلام بھی ہے جس میں آتا ہے کہ جبرائیل نے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام سے پوچھا کہ ایمان کیا ہے؟ تو آپعلیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: ان تومن باﷲ وملائکتہ وبلقائہ ورسلہ و تومن بالبعث کہ تو اﷲ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی ملاقات پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور قیامت کے دن پر ایمان لائے۔ بخاری ج1 ص12 اس میںآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلمنے ایمان کی حقیقت بتاتے ہوئے اعمال کا کوئی ذکر نہیں فرمایا بلکہ اعمال کا ذکر اسلام کے بارہ میں کیے گئے سوال کے جواب میں فرمایا۔حدیث نمبر2 : اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلمنے حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہسے فرمایاہَلاَّ شَقَقْتَ قَلْبَہُ؟ تو نے اس کا دل چیر کر کیوں نہیں دیکھا تھا کہ وہ اظہار