۲… ’’طاعون گو ستر برس تک دنیا میں رہے قادیان کو اس کے خوفناک تباہی سے محفوظ رکھے گا۔ کیونکہ اس کے رسول کی تخت گاہ ہے اور یہ نشان امتوں کے لئے نشان ہے۔‘‘ (وافع البلاء ص۱۰، خزائن ج۱۸، ص۲۳۰، دافع البلاء ص ۱۱، خزائن ج۱۸ ص۲۳۱) پر۔ ’’سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں رسول بھیجا۔‘‘
۳… اشتہار مرزا قادیانی ’’ پس میں جبکہ میں اس وقت تک ڈیڑھ سو پیش گوئی کے قریب خدا کی طرف سے پاکر چشم خود دیکھ چکا ہوں کہ صاف طور پر پوری ہوگئیں تو اپنی نسبت نبی یا رسول کے نام سے کیونکر انکار کروں اور جبکہ خدا تعالیٰ نے یہ میرے نام رکھے ہیں۔ تو میں کیونکر رد کروں اور میں جیسا کہ قرآن شریف کی آیات پر ایمان رکھتا ہوں۔ ایسا ہی بغیر فرق ایک ذرہ کے خدا کی اس کھلے کھلے وحی پر ایمان رکھتا ہوں جو مجھے ہوئی۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۴۳۵)
آنحضرتﷺ کی توہین
(الفضل ۲۷؍مئی ۱۹۳۰ئ) ’’قرآن میں بعض ایسی پیش گوئیاں ہیں۔ جن کا حقیقی مفہوم رسول اﷲﷺ پر بھی نہیں کھلا۔ ‘‘
۲… (ازالہ اوہام ص۴۰۷، خزائن ج۳ ص۳۱۱) ’’آپ نے امت کے سمجھانے کے لئے خود اپنا غلطی کھانا بھی ظاہر فرمایا۔ ‘‘
۳… ’’ہو الذی ارسل رسولہ بالہدیٰ ودین الحق لیظہرہ علی الدین کلہ مجھے بتایا گیا ہے کہ تیری خبر قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور تو ہی اس آیت کا مصداق ہے۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷، خزائن ج۱۹ ص۱۱۳)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔
(دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ ص۲۳۰)
’’خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا۔ جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بڑھ کر ہے۔ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح ابن مریم میرے زمانہ میں ہوتا تو وہ کام جو میں کرسکتا ہوں وہ ہرگز نہ کر سکتا۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۳ خزائن ج۱۸ ص۲۳۳)
۲… (ضمیمہ انجام آتھم ص۷،خزائن ج۱۱ ص۲۹۱) ’’حضرت مسیح کی تین نانیاںاور دادیاں زناکار تھیں اور کسبی عورتیں تھیں جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔‘‘