ہوکر پڑھیں اور مجھے امید ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد معلوم ہو جائے گا کہ مسیلمہ کذاب کا جانشین جو اپنے آپ کو خدا، محمد، احمد، عیسیٰ، موسیٰ اور کرشن وغیرہ لکھتا ہے۔ وہ نبی تو کیا ایک ادنیٰ شریف انسان بھی نہیں ثابت ہوسکتا۔ سعید قریشی!قادیانی نبی
انچہ من بشنوم زوحی خدا
بخدا پاک دانمش زخطا
ہمچوں قرآں منزہ اش دانم
از خطاہا ہمین ست ایمانم
انبیا گرچہ بودہ اند بسے
من بعرفاں نہ کمترم زکسے
آنچہ دادست ہر نبی راجام
دادآں جام رامر ابتمام
کم نیم زاں ہمہ بروئے یقیں
ہر کہ گوید دروغ ہست لعین
(درثمین ص۲۸۷)
زندہ شدہر نبی بہ آمدنم
ہر رسول نہاں بہ پیراہنم
(اخبار الفضل قادیان ج۱۷ نمبر۶۵، مورخہ ۱۸؍فروری ۱۹۳۰ئ)
’’اے عزیزو! تم نے وقت پایا ہے جس کی بشارت تمام نبیوں نے دی ہے اور اس شخص (یعنی مرزاقادیانی) کو تم نے دیکھ لیا جس کے دیکھتے بہت سے پیغمبروں نے بھی خواہش کی تھی۔‘‘
(اربعین نمبر۴ ص۱۳، خزائن ج۱۷ ص۴۴۲)
’’(ملک عبدالرحمن) خادم صاحب (مرزاقادیانی) نے حضرت مسیح موعود یعنی مرزاغلام احمد قادیانی کی کتب سے چالیس حوالے پڑھ کر سنائے۔ جن میں حضرت مسیح موعود نے اپنے آپ کو نبی قرار دیا اور نبوت کا غیرمشروط دعویٰ کیا ہے۔‘‘
(اخبار الفضل قادیان ج۴۴ نمبر۱۲۳، مورخہ ۲۱؍نومبر ۱۹۳۶ئ)
’’خداتعالیٰ نے ’’جری اﷲ فی حلل الانبیائ‘‘ (یہ مرزاقادیانی کا الہام ہے۔ للمؤلف) تمام نبیوں کے قائم مقام ایک مبعوث فرمایا جو یہودیوں کے لئے موسیٰ، عیسائیوں کے