مغربی طاقتیں اس معاملے میں ان کی مکمل پشت پناہی کر رہی ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے یہودیوں کی پشت پناہی کرکے عرب مسلمانوں کے علاقے میں اسرائیل کو جنم دیا اور کفر واسلام کی یہ دشمنی جو آج سے چودہ سو سال سے چلی آرہی ہے۔ وہ آج بھی باقی ہے اور مغربی قومیں مسلمانوں کے خلاف نفرت کو اپنے ذہن کے تاریک کونوں میں چھپا کر موزوں موقعے کی تلاش میں ہیں اور پاکستان اس وقت اسلام کا سب سے بڑا قلعہ ہے۔ اس لئے ان کی سازشی توپوں کے منہ اسی طرف ہیں اور ان کا یہ ناپاک ارادہ کہ پاکستان میں ایک مرزائیل کو جنم دیا جائے۔ موجود ہے اور ان کو اس سے موزوں موقع بھی ہاتھ نہ آئے گا کہ ہم بری طرح باہمی نفاق کا شکار ہیں۔ سیاسی معاشی اور معاشرتی طور پر ابتر ہوچکے ہیں۔ سماجی برائیاں ہمارے معاشرے کو گھن کی طرح تباہ کر رہی ہیں اور ان حالات میں ہمارے کان اگرچہ نصیحتوں کی طرف سے بہرہ ہوچکے ہیں۔ لیکن پھر بھی کہوں گا کہ ہمیں باہمی اتحاد کو قائم کرنا چاہئے اور خاص طور پر علماء کو ایک دوسرے کی مخالفت کی بجائے متحد ہو جانا چاہئے ؎
اک دم جو بڑھے نعرۂ تکبیر لگا کر
پیچھے قدم او بت ترے لشکر کے ہٹیں گے
اور مرزائیوں کو اقلیت قرار دلوانے کے لئے تن من دھن کی بازی لگادینی چاہئے۔ چونکہ مرزائیوں کا ٹولہ پاکستان میں سب سے بڑا ’’C.I.A‘‘کا ایجنٹ ہے اور یہودیوں کی تنظیم ’’فری میسن‘‘ میں مکمل طور پر شامل ہے اور پاکستان کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس سازش کو ختم کئے بغیر پاکستان کے سازشی ماحول کو ختم کرنا ناممکن ہے اور مرزائیت کو لگام دئیے بغیر ہم ملکی امن وامان قائم کرنے اور بیرونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہوسکتے ؎
ہم غازیٔ دیں ہیں تو اعانت سے خدا کی
میدان سے میدان کو سر کر کے ہٹیں گے
پاکستان کی آبیاری مسلمانوں نے اپنے خون سے کی اور اس کی بنیادوں میں لاکھوں اسلام کے پروانوں کا خون ہے۔ اسے لٹی پٹی عصمتوں نے وجود بخشا اور اب اسے اپنے ہی ہاتھوں ختم کر رہے ہیں۔ مسلمانو! ہوش میں آؤ اور محمدﷺ کی شان کو منواؤ اور حضورﷺ کی شان اقدس اس میں ہے کہ ہر شخص سے اس بات کا اقرار کروایا جائے کہ حضور نبی اکرمﷺ آخری نبی ہیں۔ دوسروں کی غیرت کو جگانے والو تمہاری اپنی غیرت کہاں آرام کر رہی ہے کہ خاتون جنت کی توہین کرنے والوں کو پروان چڑھتا دیکھ رہے ہو۔ کتنے شرم کی بات ہے کہ جو ملک اسلام کے مقدس نام