اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
کیلئے ترازو)کے قریب تلاش کرنا‘‘میں نے عرض کیا’’اے اللہ کے رسول!اگرمیزان کے قریب بھی آپ ؐ سے ملاقات نہوسکی تو؟‘‘آپؐ نے فرمایا’’تب مجھے تم ’’حوض‘‘(یعنی حوضِ کوثر)کے قریب تلاش کرنا، کیونکہ ان تینوں مقامات میں سے کسی ایک مقام پرمیں ضرورموجودہوں گا‘‘۔ ٭… عن أنس بنِ مَالکٍ رضِيَ اللّہُ عَنہُ قَال: جَائَ رَجُلٌ اِلَیٰ رَسُولِ اللّہِ ﷺ ، فَقَال: یَا رَسُولَ اللّہ! مَتَیٰ السّاعَہ؟ قَال: وَمَا أعْدَدْتَ لِلسّاعَۃ؟ قَال: حُبُّ اللّہِ وَ رَسُولِہٖ ، قَال: فَاِنّکَ مَعَ مَن أحْبَبْتَ ، قَال: أنَس: فَمَا فَرِحْنَا بِشَیٍٔ بَعدَ الاِسلَامِ فَرَحاً أشَدَّ مِن قَولِ النّبِيّ ﷺ : ((فَاِنّکَ مَعَ مَن أحْبَبْتَ)) قَال أنَس : فَأنَا أُحِبُّ اللّہَ وَ رَسُولَہٗ ، وَأبَابَکر ، وَعُمَر ، فَأرجُو أن أکُونَ مَعَھُم ، لِحُبِّي اِیّاھُم ، وَاِن لَم أعمَل بِأعمَالِھِم (۱) ترجمہ:’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہﷺکی خدمت میں حاضرہوا،اوردریافت کیاکہ’’اے اللہ کے رسول!قیامت کب آئے گی؟‘‘ اس پرآپؐ نے فرمایا’’تم نے قیامت کیلئے کیاتیاری کی ہے؟‘‘ اس نے عرض کیا’’اللہ اوراس کے رسول کی محبت‘‘تب آپؐ نے فرمایا’’تم اسی کے ساتھ ہوگے جس سے تم محبت کرتے ہو‘‘(اس کے بعدحضرت انس ؓنے مزیدفرمایا)’’ہم (یعنی تمام صحابۂ کرام) اپنے قبولِ اسلام کے بعدکبھی کسی بات پراس قدرخوش نہیں ہوئے تھے کہ جس قدرہم اُس روزآپﷺکایہ ارشادسن کرخوش ہوئے کہ’’تم اسی کے ساتھ ہوگے جس سے تم محبت کرتے ہو‘‘(اس کے بعدحضرت انسؓ نے مزیدفرمایا)’’یہی وجہ ہے کہ میں اللہ اوراس ------------------------------ (صحیح مسلم[۲۶۳۹]کتاب البروالصلۃ والآداب۔ باب(نمبر۵۰) المرء مع من أحب (صحیح مسلم بشرح النووی ۔ج:۱۶۔ص:۲۸۶)۔