جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
ٹوپی اتار کر مسح کرے۔ حضورحضور صلی اللہ علیہ وسلمایسا ہی کیا کرتے تھے۔ صحابہ کرام کا بھییہی معمول تھا۔ آپ نے دیکھ لیا کہ احناف کا مسلک قرآن اور حدیث کے عین مطابق ہے۔ طالب الرحمن احناف کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کرتے ہیں۔ رہی وہ روایت جو طالب الرحمن نے نقل کی ہے اس کے کئی جواب ہیں۔ آپ نے اصل میں پگڑی کے نیچےیعنی اندر ہاتھ کر کے مسح فرمایا جیسا کہ احادیث میں اوپر گزرا ہے۔ راوی نے سمجھا کہ عمامہ پر مسح کیا ہے۔ راوی آپ سے دور ہو گا۔ ہمارییہ تطبیق حدیث کے مطابق ہے جیسا کہ اوپر احادیث گزر چکی ہیں۔ احناف آپعلیہ الصلوۃ والسلام کا حکم کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ اللہ تعالی فرقہ اہلحدیث کو ہدایت عطا فرمائیں جو بلاوجہ احناف پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں۔