جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
1۔ انہوں نے اسلام کے بعد کفر کیا اور مرتد ہو گئے۔ 2۔ انہوں نے ڈاکہ ڈالا۔ 3۔ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلمکے محافظوں کو قتل کیا۔ 4۔ ان کے ہاتھ پیر کاٹ ڈالے۔ 5۔ ان کی آنکھوں میں کانٹے چبھوئے۔ اس لیے نبیکریم صلی اللہ علیہ وسلمنے ان مسلمانوں کا بدلہ لیا اور ان پر یہ سزا نافذ کی۔ اور یہ سزا مجموعہ تھا ان پانچ جرائم کا۔ دوسرے آپعلیہ الصلوۃ والسلام امیر مملکت بھی تھے اور امیر جس طرح چاہے قتل کر سکتا ہے۔جواب نمبر2 : یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب مثلہ کرنا مباح تھا بعد میں اس سے منع کر دیا گیا۔ اور یہ منسوخ ہو گیا۔ تفصیل کے لیے عمدۃ القاری ج12، ص254، 255 و تکملہ فتح الملہم شرح صحیح مسلم