جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے |
|
الا بحدیدۃ ولا قود فی النسف وغیرھا الا بحدیدۃ سنن دار قطنی ج3 ص88حدیث نمبر4 : عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلملا قود الا بالسیف سنن دار قطنی ج3 ص88، 87حدیث نمبر5 : عن عبد اﷲ بن مسعود ان رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم قال لا قود الا بالسلاح سنن دار قطنی ج3 ص88حدیث نمبر6 : عن عمرۃ بن شعیب عن ابیہ عن جدہ قال قال رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلملا قود فی شلل ولا عرج سنن دار قطنی ج3 ص91 ہم نے یہاں پر چند روایات نقل کر دی ہیں ان کے علاوہ اورروایات و آثار بھی ہیں جن سے حنفی مسلک کی تائید ہوتی ہے۔ باقی جس آیت سے طالب الرحمن نے تعارض ثابت کیا ہے اس کا اس مسئلہ سے تعلق ہی نہیں ہے۔ غیر مقلدین کے مفسر صلاح الدینیوسف اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں: مطلبیہ ہے کہ اس دفعہ بھی اگر کفار مکہ اس مہینے کی حرمت پامال کر کے (گزشتہ سال کی طرح) تمہیں مکے جانے سے روکیں تو تم بھی اس کی حرمت کو نظر انداز کر کے ان سے بھر پور مقابلہ کرو۔ حرمتوں کو ملحوظ رکھنے میں بدلہ ہے۔ یعنی وہ حرمت کا خیال رکھیں تو تم بھی رکھو، بصورت دیگر تم بھی حرمت کو نظر