حدیث درد دل |
|
احتیاط تو اس میں ہے کہ کسی بندۂ مومن کی عداوت اپنے دل میں نہ رکھے ، لیکن جن مومنین کے کچھ خصوصی احوال ہوں ، ان کی دشمنی اور ایذارسانی سے بہت بچنا چاہئے ورنہ قدرت کاانتقام ایسی راہوں سے آئے گاجس کا وہم وگمان بھی آدمی کو نہ ہوگا۔ فالحذر الحذر من معاودۃ اولیائہ تعالیٰ۔ أللٰھم إنا نسالک حبک وحب من یحبک وحب عمل یقربنا إلیٰ حبک یا أرحم الراحمین۔ ( جلد نمبر:۷ ،شمارہ نمبر :۳۔رجب تارمضان۱۴۱۹ھ؍ نومبر، دسمبر ۱۹۹۸ء،جنوری۱۹۹۹ء) ٭٭٭٭٭