Deobandi Books

حدیث درد دل

356 - 591
بہتوں کو گمراہ کیا ہے۔
	واقعی بتوں اور مورتیوں کی گمراہی عام ہے، اور اسی زمرے میں آج کی تصویریں بھی شامل ہیں ، اﷲ ہی جانتا ہے ان تصویروں کی وجہ سے کتنی برائیاں ، بے حیائیاں ، فحاشیاں بلکہ چوریاں ، ڈکیتیاں پھیلتی جارہی ہیں ۔ ٹی ۔وی اور انٹر نیٹ کی تصویروں اور سنیماکی متحرک اور زندہ نمامورتیوں نے ماحول ومعاشرے میں برائیوں کا کتنا طوفان اٹھا رکھا ہے، اس طوفان کے بدترین جھونکوں اور جھکڑوں کو دیکھنے کے بعد بھی بعض لوگ جو علم اور دین سے نسبت رکھتے ہیں ، تعجب ہے ، کیونکر اس موضوع پر نرمی اختیار کرتے ہیں ، اور گمراہی کا دروازہ کھولتے ہیں ۔
	عام لوگوں سے کیا عرض کروں ، علماء واربابِ مدارس سے عرض کرتا ہوں کہ رسول اﷲ ا کے کلام میں توکوئی شبہ نہیں ، اور علماء ومدارس آپ ہی کے کلام اور آپ ہی کے کام کی نمائندگی کا فریضہ انجام دینے کے لئے مقرر ومتعین ہیں ، پھر کیا بات ہے کہ وہ آپ ہی کے ارشادات سے آنکھ بند کرکے ایسی مجالس ومحافل میں شریک ہوتے ہیں ، جن میں کھلم کھلا فسق اور حرمت کا ارتکاب ہوتاہے ، یہ حضرات واقعہ یہ ہے کہ ایسی مجالس میں شریک ہوکر اس معصیت کو بند کراسکیں ، ذرا مشکل ہے ، طریقہ یہی ہے کہ ان مجالس سے احتراز ہی کیا جائے ، علماء عوام کے لئے نمونہ ہیں ، جب یہ ا س سے اجتناب کریں گے تو بہت سے لوگوں کو تنبہ ہوگا، ورنہ عوام تو چھوٹے پڑے ہی ہیں ۔
	ا ﷲ تعالیٰ ولی وکارساز ہیں ۔  
( جون ۲۰۰۷؁ء)
٭٭٭٭٭


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 صدائے دل 9 1
8 تقریب 14 1
9 مجلہ{المأثرمئو }کے ادارئیے 17 1
10 مجلہ المأ ثر کا پہــلا اداریـہ 18 9
11 تازیانۂ عبرت 23 9
12 ذوقِ انفرادیت کا ضرر 27 9
13 احتسابِ نفس 33 9
14 جماعت اہل حدیث کا تازہ کارنامہ 36 9
15 ایک بری خصلت 40 9
16 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 44 9
17 تنقید کا دوہرا معیار 51 9
18 بے لگام سلفیت 58 9
19 أمر بالمعروف ونہی عن المنکر 65 9
20 ۱۲؍ ربیع الاوّل کے ہنگامے 70 9
21 من عادیٰ لی ولیاً فقد آذنتہ بالحرب 75 9
22 اﷲ کے شعائر کااحترام 80 9
23 احتساب سے گرانی 83 9
24 یہ فقہی سیمینار؟ 87 9
25 تقاضائے بندگی 92 9
26 ظلم وطغیان کا جواب 99 9
27 پریشانی اور اس کا علاج 106 9
28 فتنوں کی ہمہ گیری اور اس سے بچنے کی تدبیر 113 9
29 بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ 120 9
30 احتساب میں مجلہ المآثر کا رویہ 120 9
31 فتنوں کی یورش اور مسلمانوں کے لائحۂ عمل 127 9
32 مال رحمت بھی ہے اور فتنہ بھی! 133 9
33 سفرِحج کے برکات اور اس کے تقاضے 139 9
34 یہود کی گستاخیاں اور شعائر اﷲ کاحترام 145 9
35 جو غلط ہے اسے غلط ہی کہئے 153 9
36 تصویرسازی کا ذوق 161 9
37 ماہنامہ انوار العلوم جہاناگنج کے ادائیے 172 1
38 ماہنامہ انوار العلوم جہاناگنج کا پہــلا اداریـہ 172 37
39 ماہنامہ{الاسلام وضیاء الاسلام}کے ادارئیے 176 1
40 حق تعالیٰ سے مایوس نہ ہوں ! 177 39
41 مصائب کا اصل سرچشمہ؟ 180 39
42 امر باالمعروف و نہی عن المنکرکا سلیقہ 184 39
43 رمضان کا پیغام 187 39
44 رمضان شریف اور قرآن شریف کی مناسبت 190 39
45 بدنیتی کا خمیازہ 202 39
46 حوادث ومصائب کا سرچشمہ 205 39
47 دخل در معقولات 210 39
48 ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہئے 212 39
49 ماہنامہ ضیاء الاسلام ( والاسلام )کے اجراء کی داستان 215 39
50 اقتصادی بدحالی اور اس کا حل 217 39
51 الیکشن کا موسم 221 39
52 حالات کے بحران میں دستور العمل 225 39
53 طاقت کا نشہ اور اس کا انجام 230 39
54 ماہِ رمضان کی برکتیں 235 39
55 طالبان !رحمت یازحمت؟ 239 39
56 طالبان کیا اور کون ہیں ؟ 240 39
57 مسلمانوں کا رد عمل: 242 39
58 مذکورہ بالا رد عمل کا حل : 243 39
59 سزا کہاں ہوگی؟ 247 39
60 کیا دعائیں قبول نہیں ہوئیں ؟ 247 39
61 اعظم گڈھ کا حادثۂ کبریٰ 250 39
62 گجرات کاانسانیت سوز فساد 252 39
63 کفر کی ایذا رسانی 254 39
64 عدیم الفرصتی کا بحران 257 39
65 میڈیا اور پروپیگنڈے کی حقیقت 263 39
66 اہل اسلام کی ذمہ داریاں 266 39
67 دنیا کی محبت اور موت کی کراہت 269 39
68 عالم کی لغزش 272 39
69 درسِ قرآن کی ضرورت اور فوائد 281 39
70 اعتــــذار 283 39
71 ظالموں کی طرف میلان جرم ہے 287 39
72 حفاظت دین وایمان کی حکمت اور مدارس اسلامیہ 292 39
73 چراغ تلے اندھیرا 298 39
74 فتنوں کی طغیانی 304 39
75 دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ملاحظہ ہو 312 39
76 تماشائے عبرت 324 39
77 یا للعجب !یا ویلا ہ ! واأسفاہ ! 326 39
78 مسلمانوں کے معاشرہ میں اخلاق کی حالتِ زار 329 39
79 اعتـــذار 334 39
80 آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے 339 39
81 غیروں کی نقالی 343 39
82 تصویر سازی! ایک عام گناہ 351 39
83 بدعت اوراہل بدعت 357 39
84 فکراور سوچ کی دوراہیں : 372 39
85 فکر دنیاوی اور فکر ایمانی 372 39
86 اسوۂ نبوی کی جامعیت 381 39
87 سیرت طیبہ کے دو اہم پہلو :ذکر اورحلم 388 39
88 انسان کو کیا چاہئے دل کا سکون یاطبیعت کا اضطراب؟ 403 39
89 آدمیوں کا ہجوم معیارِ کامیابی نہیں 411 39
90 سیاست کی ساحری 417 39
91 مروجہ جلسے بے اعتدالیاں اور ان کی اصلاح 423 39
92 مقررین سے گزارش: 427 39
93 وَلٰٰکِنَّہٗ أخْلَدَ إلَی الأْرْضِ وَاتَّبَعَ ھَوَاہُ (سورۃ الاعراف:۱۷۶) (مگر وہ پستی کی طرف جھکا اور ہوائے نفس کی پیروی کی) 438 39
94 ایک خاص اور اہم دعا 443 39
95 سفرِحج (۱۴۲۹؁ھ) 452 39
96 حج کیسا ہو؟ قرآن کریم کا ارشاد: 462 95
97 سفر حج کی اہمیت: 463 95
98 استحضارِ نیت: 465 95
99 حجر اسود کا بوسہ: 465 95
100 طواف میں بے اعتدالیاں : 467 95
101 طواف میں شوروغل : 467 95
102 طواف کے آداب: 468 95
103 عورتوں کاطواف: 468 95
104 منیٰ ، عرفات ،مزدلفہ: 471 95
105 واپسی: 474 95
106 حج کے اخراجات: 476 95
107 صبر وتحمل اور میانہ روی: 478 95
108 احتجاج ومظاہرہ کی سیاست 481 39
109 مسلمانانِ ہند اور جمہوری حکومت 491 39
110 عقل مند کون؟ 499 39
111 مدارسِ اسلامیہ اور اقتصادیات کی تعلیم: 504 39
112 بے جا مشورے 504 111
113 مسلمانوں کے نام ایک اہم پیغام 511 111
114 اہل سنت والجماعت : 511 111
115 سوادِ اعظم: 512 111
116 امت کسی غلط مسئلہ پر متفق نہیں ہوسکتی: 513 111
117 حضرت مجدد الف ثانیؒ کا ارشاد: 513 111
118 ایک غلط فہمی کا ازالہ : 514 111
119 گمراہوں کی شناخت: 515 111
120 انفرادیت پسندی: 516 111
121 غلو پسندی 516 111
122 غفلت کوشی : 517 111
123 جامع نصیحت : 517 111
124 متشابہات میں انہماک: 518 111
125 انکارِ حدیث : 519 111
126 جہالت کے ساتھ ادعاء علم : 520 111
127 سیّدنا شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور ان کی تعلیمات 522 39
128 ملت کے نوجوانوں سے خطاب 529 39
129 (۱) الامام العادل 533 39
130 (۲) شاب نشأ فی عبادۃ ربہ 534 39
131 (۳) رجل قلبہ معلق بالمسجد 534 39
132 (۴) ورجلان تحابا فی اﷲ اجتمعا علیٰ ذلک وتفرقا علیہ: 535 39
133 (۵) ورجـل طلبتہ امرأۃ ذات منصب وجمال فقال: انی اخاف اﷲ۔ 537 39
134 (۶) ورجل تصدق اخفی حتی لایعلم شمالہ ماتنفق یمینہ۔ 538 39
135 (۷) ورجل ذکر اﷲ خالیاً ففاضت عیناہ 539 39
136 عہدۂ ومنصب کی تفویض! ایک ناز ک مرحلہ 541 39
137 دار العلوم دیوبند کامنصبِ اہتمام 546 39
138 نمازوں کا اہتمام اور باہمی اتحاد کی اہمیت 550 39
139 سنت کی اہمیت 557 39
140 دینی شعائر کاادب 565 39
141 مدارس اسلامیہ : دورِ حاضر کی نعمت عظمیٰ 569 39
143 صدمات کی یورش اور پروردگار کی مہربانیاں 575 39
144 منیٰ کا حادثہ ( سفر حج ۱۴۱۷؁ھ؍ ۱۹۹۷؁؁ء) 584 39
145 تصانیف حضرت مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی مد ظلہ 589 1
146 اسٹاکسٹ 591 1
Flag Counter