حدیث درد دل |
|
کہ اس ذوق وشوق سے طالبان علوم دین امنڈ کر آرہے ہیں ، مگر مدرسہ میں رہائش کی گنجائش اتنی نہیں ہے کہ ان سب کو تو کیا معنی؟ ان میں سے قلیل تعداد کو بھی داخل کیا جاسکے ، اور اگر واپس کیا جائے تو یہ خوف دامن گیر کہ اﷲ تعالیٰ کی ناشکری نہ ہوجائے ۔ بڑی کشمکش کی حالت ہوئی ۔ لیکن قیام گاہ کی مجبوری ایسی تھی کہ بادل ناخواستہ طلبہ کی بڑی تعداد کو واپس کرنا پرا ۔ اﷲ تعالیٰ نے دارالاقامہ میں وسعت عطا فرمائی ، تو مجبوری کے اس عمل سے نجات مل جائے گی ۔ (جنوری، فروری ۲۰۰۴ء) ٭٭٭٭٭