دنیا میں بعض علوم ناجائز اور حرام ہیں ، جیسے علم سحر وطلسمات وغیرہ،اور بعض جائز ہیں ۔اور پھر جائز میں تفصیل ہے کہ کس حد تک جائز ہیں ،تفصیل دیکھنی ہو تو امام غزالی کی شہرۂ آفاق کتاب ’’إحیاء علوم الدین‘‘ کا مطالعہ کریں ۔اس کی تفصیلات ہمارے موضوع بحث سے علٰیحدہ ہیں ۔ ( جون ۲۰۰۳ء)
٭٭٭٭٭
نوٹ:اس سلسلہ میں ایک تفصیلی مضمون مجلہ’’المآثر‘‘ مئو میں بہ عنوان’’ سبیل المومنین سے انحراف‘‘ شائع ہوا ۔ دیکھئے: اگست،ستمبر ، اکتوبر۲۰۰۳ء؍ربیع الثانی ، جمادی الاولیٰ، جمادی الاخریٰ ۱۴۲۴ھ ،ص:۵۴تا ۶۵۔ ( ضیاء الحق خیرآبادی)