اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
اورجلیل القدرصحابی خلیفۂ دوم امیرالمؤمنین فاروقِ اعظم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ اس جہانِ فانی سے کوچ کرتے ہوئے اپنے رب سے جاملے…نمازِجنازہ حضرت صہیب بن سنان الرومی رضی اللہ عنہ نے پڑھائی ،مسجدِنبوی میں رسول اللہﷺاورخلیفۂ اول حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کے پہلومیں سپردِخاک کئے گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں ان کے درجات بلندفرمائیں، نیزہمیں وہاں اپنے حبیبﷺ اورتمام صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی صحبت ومعیت کے شرف سے سرفرازفرمائیں۔ ------------------------------ الحمدللہ آج بتاریخ ۱۸/شعبان ۱۴۳۵ھ ، مطابق ۱۶/جون ۲۰۱۴ء بروزپیر یہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیمُ