اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
گئے اوراپنے اللہ سے جاملے،تجہیزوتکفین کے فرائض حضرت سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی زیرِنگرانی انجام دئیے گئے اورپھرمدینہ منورہ کے قبرستان ’’بقیع‘‘میں انہیں سپردِ خاک کیاگیا۔(۱) اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میںان کے درجات بلندفرمائیں ،نیزہمیں وہاں اپنے حبیبﷺ اورتمام صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی معیت وصحبت سے سرفرازفرمائیں۔ ------------------------------ (۱)حضرت سعیدبن زیدرضی اللہ عنہ کی تجہیزوتکفین کے موقع پر تمام اکابرصحابہ میں سے محض حضرت سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی موجودگی کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت تک تمام اکابرصحابہ کاانتقال ہوچکاتھا،ان میں سے فقط حضرت سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہی باقی رہ گئے تھے،اورپھرچارسال بعد یعنی ۵۵ھ میں ان کابھی انتقال ہوگیاتھا،ان کامفصل تذکرہ ملاحظہ ہوصفحات [۱۵۷۔۱۹۴] ٭٭٭ الحمدللہ آج بتاریخ ۱۸/محرم ۱۴۳۶ھ ، مطابق۱۱/نومبر ۲۰۱۴ء بروزمنگل یہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیمُ