اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
اوریوں رسول اللہ ﷺکے یہ جلیل القدرصحابی حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سن چھتیس ہجری میں اٹھاون سال کی عمرمیں(بصرہ شہرکے مضافات میں) اپنے اللہ سے جاملے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میںان کے درجات بلندفرمائیں ،نیزہمیں وہاں اپنے حبیبﷺ اورتمام صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی معیت وصحبت سے سرفرازفرمائیں۔ ------------------------------ الحمدللہ آج بتاریخ ۱۰/محرم ۱۴۳۶ھ ، مطابق۳/نومبر ۲۰۱۴ء بروزپیریہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیمُ