(۹) حضرت چاند شاہ صاحب اور ان کا خانوادۂ تصوف
حضرت چاند شاہ صاحب ٹانڈوی اور ان کے خلفاء کے حالات،صفحات : 180قیمت:70
(۱۰) تذکرہ شیخ ہالیجویؒ: سندھ کے معروف شیخ طریقت و عالم اور مجاہد فی سبیل اﷲ حضرت مولانا حماد اﷲ صاحب ہالیجوی کا مفصل تذکرہ۔صفحات: 224،قیمت:56
(۱۱) مودودی صاحب اپنے افکار ونظریات کے آئینہ میں
مولانا بنوریؒ کی عربی کتاب الاستاذ المودودی کا ترجمہ۔صفحات: 184،قیمت:95
(۱۲) حکایت ہستی:(حصہ اول)
خود نوشت سوانح ، ابتداء حیات سے اختتام طالب علمی تک۔صفحات: 304،قیمت:150
(۱۳) کثرت ِعبادت عزیمت یابدعت؟ قیمت ۲۸؍ روپئے
(۱۴) قتل ناحق قرآن وحدیث کی روشنی میں قیمت ۱۶؍ روپئے
(۱۵) تعویذات وعملیات کی حقیقت وشرعی حیثیتقیمت ۲۰؍ روپئے
(۱۶) شب برأت کی شرعی حیثیت قیمت ۲۰؍ روپئے
(۱۷) اخلاق العلماء علماء کیلئے خاص چیز قیمت ۲۰؍ روپئے
(۱۸) دینداری کے دودشمن حرصِ مال وحب جاہ قیمت۱۵؍ روپئے
(۱۹) فتنوں کی طغیانی ٹی ۔وی پر ایک فکر انگیز تحریر! قیمت۱۵؍ روپئے
(۲۰) اہل حق اور اہل باطل کی شناخت قیمت۳۰؍ روپئے