اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
حتیٰ کہ ۴۵ھمیں مدینہ منورہ میں ان کاانتقال ہوگیا۔ یوں رسول اللہ ﷺکے یہ جلیل القدرصحابی حضرت زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ اس دنیائے فانی سے کوچ کرتے ہوئے اپنے اللہ سے جاملے…جب ان کی عمرچھپن برس تھی۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں ان کے درجات بلندفرمائیں، نیزہمیں وہاں اپنے حبیبﷺ اورتمام صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی صحبت ومعیت کے شرف سے سرفرازفرمائیں۔ ------------------------------ الحمدللہ آج بتاریخ ۶/ربیع الثانی ۱۴۳۶ھ ، مطابق۲۶/جنوری ۲۰۱۵ء بروزپیر یہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیمُ