ذکر اللہ کے ثمرات |
ہم نوٹ : |
|
دل کی پریشانی کے لیے وظیفہ ارشاد فرمایاکہ اگر دل میں سختی محسوس ہو یا روحانی قبض کی کیفیت ہو تو اوّل آخر درود شریف ۳۳ مرتبہ اور پھر تین سو ساٹھ مرتبہ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ،لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَکَ ٭ۖ اِنِّیۡ کُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَتین دن تک پڑھے۔پریشانی کے لیے اہم وظیفہ ارشاد فرمایاکہ اگر بہت زیادہ پریشانی ہو یا جھوٹا مقدمہ ہو تو قصیدہ بردہ کایہ شعر ایک ہزار مرتبہ پڑھے ؎ ھُوَ الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہٗ لِکُلِّ ھَوْلٍ مِّنَ الْاَھْوَالِ مُقْتَحِمٖ بقول شاعر ؎ ذاکر کو وساوس سے بھی ہو جاتا ہے خلجان غافل کو گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتیاشکوں کی بلندی خداوندا مجھے توفیق دے دے فدا کر دوں میں تجھ پر اپنی جاں کو گنہگاروں کے اشکوں کی بلندی کہاں حاصل ہے اختر کہکشاں کو اختر