۱۹…
ہم نے کہا جب مرزاقادیانی آخری نبی نہیں تو پھر تمہاری تبلیغ بیکار ہے۔ تبلیغ کا حق صرف آخری جماعت کو ہوتا ہے۔ جواب ندارد۔
۲۰…
ہم نے مرزاقادیانی کی (اربعین نمبر۴ ص۶) کی عبارت پر سخت گرفت کی۔ مگر ادھر خاموشی ہی خاموشی رہی۔
۲۱…
ہم نے ’’مع المؤمنین‘‘ والی آیت پر جو گرفت کی تو ادھر سے خاموشی رہی۔۲۲…
ہم نے پوچھا کہ آپ یہاں عیسائیوں کی تائید کے لئے آئے ہیں یا مرزاقادیانی کی نبوت ثابت کرنے؟ جواب ندارد۔
۲۳…
ہم نے کہا: سراج سورج ہے چراغ نہیں۔ جواب ندارد۔
۲۴…
ہم نے کہا: مرزاقادیانی کی قسم پر تم کو کیوں اعتبار نہیں۔ جواب ندارد۔
۲۵…
ہم نے کہا کہ تم دونوں باتوں سے کسی ایک کو تسلیم کر لو یا تو مرزاقادیانی کو آخری نبی مانو یا محدث تسلیم کرلو۔ مگر اجرائے نبوت جو تمہارا موضوع ہے۔ اس کا ثبوت کہیں بھی نہیں ملتا۔ مگر جواب نہیں دیا۔
کذب مرزا پر ہمارے وہ دلائل جسے قادیانی مولوی نے ہضم کر لیا
۱…
ہم نے کہا کہ تمہیں جب مرزاقادیانی کے حلف پر بھی یقین نہیں تو تم ان کی صداقت کیا ثابت کر سکتے ہو؟ جواب ندارد۔
۲…
ہم نے کہا کہ تیس سالہ میعاد اگر معیار نبوت ہو جائے تو کسی نبی کو اپنی زندگی میں امت دیکھنی نصیب نہیں ہوگی۔ جواب ندارد۔
۳…
ہم نے کہا کہ احمد بیگ اگر مرزاقادیانی کی شادی سے پہلے مر گیا تو یہ مرزاقادیانی کا ساتواں جھوٹ ہوا۔ جواب ندارد۔
۴…
ہم نے پوچھا کیا منظور محمد کا لڑکا پیدا ہوا؟ جواب ندارد۔
۵…
لڑکا ہوا یا لڑکی؟ جواب ندارد۔
۶…اس کی والدہ کا کیا ہوا۔ جواب ندارد۔
۷…
اس لڑکی کا کیا ہوا؟ جواب ندارد۔
۸…
قادیان میں طاعون زوروں سے آیا یا نہیں؟ خاموش۔
۹…
وہاں طاعون میں عام لوگ مرے یا خاص لوگ بھی؟ جواب ندارد۔
۱۰…
ہم نے کہا کہ مرزاقادیانی جس کھاٹ پر بیٹھے تھے اس پر بھی طاعون تھا مگر جواب ندارد۔