ترجمہ: یہ میں ہوں کہ بشارتوں کے موافق آیا ہوں۔ عیسیٰ کی کیا مجال ہے جو میرے مسند پر آکر پاؤں رکھ سکے۔ (ازالہ اوہام حصہ اوّل ص۱۵۸، خزائن ج۳ ص۱۸۰)
جملہ مسلمانوں کے متعلق قادیانی کے عقائد
۱… ’’جو لوگ مجھے نہیں مانتے وہ کافر اور جہنمی ہیں۔‘‘ (انجام آتھم ص۶۲، خزائن ج۱۱ ص۶۲)
حرام زادے ہیں
’’جو شخص ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں۔‘‘ (انوارالاسلام ص۳۱، خزائن ج۹ ص۳۱)
مسلمانوں کی عورتیں کتیوں سے بدتر ہیں
’’ہمارے دشمن جنگلوں کے سور ہوگئے ہیں اور ان کی عورتیں کتیوں سے بدتر ہیں۔‘‘
(نجم الہدیٰ ص۱۰، خزائن ج۱۴ ص۵۳)
تمام اہل اسلام کافر خارج از دائرہ اسلام ہیں
’’سوم یہ کہ کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے۔ خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کانام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور میں تسلیم کرتا ہوں کہ یہ میرے عقائد ہیں۔‘‘ (آئینہ صداقت ص۳۵، ازمرزامحمود)
کسی مسلمان کے پیچھے نماز جائز نہیں
’’ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم غیراحمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں اور ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں۔ کیونکہ ہمارے نزدیک وہ خدائے تعالیٰ کے ایک نبی (مرزاغلام احمد قادیانی) کے منکر ہیں۔ یہ دین کا معاملہ ہے۔ اس میں کسی کا اپنا اختیار نہیں کہ کچھ کر سکے۔‘‘ (انوار خلافت ص۹۰، ازمرزامحمود)
جائز نہیں جائز نہیں جائز نہیں
’’باہر سے لوگ باربار پوچھتے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ تم جتنی دفعہ بھی پوچھو گے اتنی دفعہ میں یہی جواب دوں گا کہ غیراحمدی کے پیچھے نماز پڑھنی جائز نہیں، جائز نہیں، جائز نہیں۔‘‘
(انوار خلافت ص۸۹)
مسلمانوں سے رشتہ وناتہ جائز نہیں
’’غیراحمدیوں کو لڑکی دینے سے بڑا نقصان پہنچتا ہے اور علاوہ اس کے وہ نکاح جائز ہی