Deobandi Books

لباس کے اسلامی آداب و مسائل

125 - 140
حضرت ابو سعیدخدری ﷜ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب کوئی نیا کپڑا زیب تن فرماتے تو اس کا نام لیتے یا تو قمیص یا عمامہ، پھر فرماتے : «اَللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ، وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ»اے اللہ! آپ ہی کے لئے تعریف ہے آپ نے ہی مجھے یہ کپڑا پہنایا ہے آپ سے ہی اس کی خیر کا سائل ہوں اور جس مقصد کے لیے یہ کپڑا بنایا گیا ہے اس کی بھی خیر کا سائل ہوں اور اس کے شر سے اور جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اس کے شر سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔(ابوداؤد:4020)
نوٹ :……مزید دعائیں ”کپڑوں سے متعلّق مسنون دعائیں “کے عُنوان کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
سولہواں  ادب  :  اُترے ہوئے کپڑوں کو تہہ کر کے رکھنا :
اُترے ہوئے کپڑوں سے متعلّق شریعت کی تعلیم یہ ہے کہ اُسے ایسے ہی نہ چھوڑدے ، بلکہ لپیٹ کر رکھے ، کیونکہ حدیث کے مطابق اگر وہ کپڑے ایسے چھوڑدیے جائیں اور لپیٹ کر نہ رکھا جائے تواُن کپڑوں کو شیطان پہنتا ہے ، اور اگر لپیٹ کر رکھے جائیں تو شیطان نہیں  پہن سکتا۔اطْوُوا ثِيَابَكُمْ تَرْجِعُ إِلَيْهَا أَرْوَاحُهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا وَجَدَ الثَّوْبَ مَطْوِيًّا لَمْ يَلْبَسْهُ، وَإِذَا وَجَدَهُ مَنْشُورًا لَبِسَهُ۔(طبرانی اوسط:5702)
سترہواں  ادب    :  پُرانے کپڑوں کو صدقہ کردینا :
جو کپڑے انسان کی ضرورت سے فارغ ہوگئے ہوں، جیسا کہ عموماً نئے کپڑے بناتے ہوئے بہت سے پُرانے کپڑے انسان کے پہننے میں نہیں آتے اور وہ انسان کی ضرورت سے زائد ہوجاتے ہیں ، ایسے کپڑوں کے بارے میں  بہتر یہی ہے کہ  اُنہیں صدقہ کردیا جائے  ، اِس سوچ سے اُنہیں   الماریوں میں جمع کرکے نہیں  رکھنامناسب نہیں کہ  شاید  کسی موقع پر کام آجائیں، اِس لئے کہ عموماً دیکھنے میں یہ آتا ہے کہ اِس طرزِ عمل کے نتیجے میں بسا اوقات گھروں کی  الماریاں ضرورت سے زائد کپڑوں سے لبالَب  بھر جاتی ہیں ،اور ایک طویل زمانہ تک وہ کپڑے بغیر کسی مَصرَف کے ایسے ہی پڑے پڑے ضائع ہوتے رہتے ہیں ، حالانکہ وہی کپڑے اگر نکال کر تقسیم کردیے جاتے تو  صرف ایک نہیں ،  کئی کئی  غریبوں، مسکینوں اور اُن کے بچوں  کے تَن  ڈھانکنے کے کام آسکتے تھے ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ﴿فہرستِ مضامین﴾ 2 1
3 لِباس کےشرعی اوصاف ،اقسام اورمقاصد 13 1
4 لِباس کا معنی 13 3
5 لغوی اعتبار سے 13 4
6 اصطلاحی اعتبار سے 13 4
7 لِباسِ شرعی کے اوصاف 14 3
8 پہلا وصف — ساتِر ہو 14 7
9 دوسرا وصف — بے ڈھنگا نہ ہو 14 7
10 تیسرا وصف — تشبّہ سے پاک ہو 15 7
11 چوتھا وصف — ریشم کا نہ ہو 15 7
12 پانچواں وصف — سرخ نہ ہو 15 7
13 چھٹا وصف — مُعَصْفَر ، مُزَعْفَر ، مُوَرَّس نہ ہو 15 7
14 چھٹا وصف — عیش و عشرت سےاجتناب کیا جائے 16 7
15 ساتواں وصف — اِسراف اور تکبّر سے اجتناب کیا جائے 16 7
16 آٹھواں وصف — حیثیت کے مطابق ہو 16 7
17 نواں وصف — صاف ستھرے ہوں 17 7
18 لِباس کے مقاصد 17 3
19 لِباس کی اقسام اور اُن کے احکام 18 3
20 ظاہری لِباس 18 19
21 معنوی لِباس 18 19
22 فرض 18 19
23 مستحب 18 19
24 مکروہ 19 19
25 حرام 19 19
26 مُباح 19 19
27 لِباسِ تقویٰ کسے کہتے ہیں 19 3
28 لِباسِ تقویٰ کی اہمیت 20 3
29 لِباس میں اعتدال کی تعلیم 20 3
30 کپڑوں میں تجمّل اور زینت اختیار کرنا 21 29
31 زینت کو ترک کرنا 22 29
32 زینت کو اختیار کرنا 22 29
33 کپڑوں میں سادگی اختیار کرنا 22 29
34 کپڑوں کے ممنوعات کا بیان 26 1
35 کپڑوں میں دو چیزوں کی مُمانعت 26 34
36 کپڑوں کے ناجائز ہونے کی صورتیں 26 34
37 پہلی صورت : کپڑوں میں ستر پوشی کا نہ ہونا 27 34
38 اعضاء ِ ستر 27 37
39 ستر پوشی میں تین اہم قابلِ لحاظ امور 27 37
40 پہلی چیز — مُحیط ہو 27 37
41 دوسری چیز — رقیق نہ ہو 27 37
42 تیسری چیز — لاصق نہ ہو 29 37
43 ستر کو چھپانے کا حکم 30 37
44 سترِ عورت سے متعلّق چند احادیث 30 37
45 ”کاسیاتٌ عاریاتٌ“ کا مطلب 33 37
46 ساڑھی پہننے کا حکم 33 37
47 دوسری صورت : ریشم پہننا 34 34
48 ریشم پہننا مَردوں کے لئے ممنوع ہے 34 47
49 ]ممانعت کی روایات 34 47
50 ریشم پہننا نابالغ لڑکوں کے لئے بھی ممنوع ہے 35 47
51 ]ممانعت کی روایات 35 47
52 ریشم پہننا عورتوں کے لئے جائز ہے 36 47
53 ]عورتوں کے لئے ریشم کے جَواز کی روایات 36 47
54 خالص اور مخلوط ریشم کا حکم 37 47
55 پہلی صورت 37 47
56 دوسری صورت 37 47
57 تیسری صورت 37 47
58 چوتھی صورت 38 47
59 مصنوعی ریشم (سِلک )کا حکم 38 47
60 مَردوں کے لئے مَخمل کا استعمال 38 47
61 حالتِ اضطرار اور ضرورت میں ریشم پہنا جاسکتاہے 38 47
62 ریشم پہننے کی جائز مقدار 39 47
63 ]مِقدارِ جواز کی روایات 39 47
64 کپڑوں کے علاوہ دوسری چیزوں میں ریشم کا اِستعمال 40 47
65 ریشم پہننے کی وعیدیں 41 47
66 ریشم کے کپڑوں کا لین دین جائز ہے 42 47
67 تسبیح میں ریشم کی ڈور ڈالنا 43 47
68 ریشم کااِزار بند اور رومال استعمال کرنا 43 47
69 تیسری صورت :سرخ کپڑے پہننا 43 34
70 مَردوں کے لئے سُرخ کپڑے کا حکم 43 69
71 خلاصہ 43 69
72 دھاری دار سُرخ کپڑے پہننا جائز ہے 44 69
73 مَردوں کے لئے سرخ کپڑوں کی ممانعت 44 69
74 عورتوں کے لئے سُرخ کپڑوں کا جواز 44 69
75 چوتھی صورت :عُصفر ، زعفران اور ورس میں رنگا ہوا کپڑا پہننا 45 34
76 عُصفُر ، زَعفَران اور وَرس کا مطلب 45 75
77 عُصفُر ، زَعفَران اور وَرس میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے کا حکم 45 75
78 ثوبِ مُعَصفَر کی ممانعت 45 75
79 ثوبِ مُزَعفَر کی ممانعت 46 75
80 عورتوں کے لئے مُعَصفَر اور مُزَعفَر کپڑوں کا جَواز 47 75
81 پانچویں صورت :کپڑوں میں مشابہت اِختیار کرنا 49 34
82 تشبّہ کا مطلب 49 81
83 تشبّہ بالکفّار کا حکم 49 81
84 کفر 49 81
85 حرام 49 81
86 مکروہ 50 81
87 مُباح 50 81
88 لِباس میں تشبّہ کی اقسام اور اُن کا حکم 50 81
89 تشبّہ بالکفار کی ممانعت 50 81
90 کفار و مشرکین کی مُخالفت کے بارے میں نبی کریمﷺکے چند اِرشادات 51 81
91 کفار و مشرکین کی مُخالفت کی مثالیں 51 81
92 لِباس میں مُخالَفت 51 81
93 ڈاڑھی مونچھ میں مُخالفت 52 81
94 خضاب لگانے میں مُخالفت 52 81
95 طلوعِ شمس اور غروبِ شمس کے وقت سجدہ کرنے میں مُخالفت 52 81
96 رمضان سے ایک دو دن پہلے روزہ رکھنے میں مُخالفت 52 81
97 عاشوراء کے دن روزہ رکھنے میں مُخالفت 53 81
98 نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے میں مُخالفت 53 81
99 صومِ وِصال میں مُخالفت 53 81
100 تشبّہ بالفسّاق کی مُمانعت 53 81
101 پینٹ شرٹ پہننا 54 81
102 پہلی خرابی : پائنچوں کا ٹخنوں سے نیچے ہونا 55 81
103 دوسری خرابی : پینٹ کا چست ہونا 55 81
104 عورتوں کے لئے پینٹ شرٹ پہننا 56 81
105 کالر والی قمیص پہننا 56 81
106 گلے میں ٹائی لٹکانا 57 81
107 تشبّہ بالجنس المُخالِف کی ممانعت 57 81
108 تشبّہ اختیار کرنے کی وعیدیں 59 81
109 تشبّہ اختیار کرنے والوں کی عاقبت کی خرابی 59 81
110 تشبّہ بالکفار کے مُرتکب سے حضور کا لاتعلّقی کا اِظہار 59 81
111 جنسِ مُخالف کی مشابہت اختیار کرنے والے ملعون ہیں 59 81
112 جنسِ مُخالف کی مشابہت اختیار کرنے والے بدترین لوگ ہیں 60 81
113 جنسِ مُخالف کی مشابہت اختیار کرنے والے جنّت سے محروم ہیں 60 81
114 جنسِ مُخالف کی مشابہت اختیار کرنے والوں سے حضورﷺ کا لا تعلّق ہونا 60 81
115 قومِ لوط کا ایک گناہ جنسِ مُخالف کی مشابہت اختیار کرنا بھی تھا 60 81
116 اِسلامی امتیاز و خصوصیات کی سلامتی کے لئے حضرت عمر ﷜کا اِقدام 60 81
117 مسلمانوں کے لئےفرمانِ فاروقی 61 81
118 کافروں کے لئے فرمان فاروقی 61 81
119 چھٹی صورت :اِزار کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانا 61 34
120 اِسبال کا مطلب 61 119
121 لغت میں 62 119
122 اصطلاح میں 62 119
123 اِسبالِ اِزار صرف شلوار میں نہیں 62 119
124 اِسبال کا حکم 63 119
125 اِسبالِ اِزار مطلقاً حرام ہے ، صرف تکبّر کی حالت میں نہیں 63 119
126 اِسبالِ اِزار کے مطلقاً ممنوع ہونے کے دلائل 63 119
127 ﴿پہلی دلیل ﴾ 64 119
128 ﴿دوسری دلیل ﴾ 64 119
129 ﴿تیسری دلیل ﴾ 64 119
130 ﴿چوتھی دلیل ﴾ 64 119
131 ﴿پانچویں دلیل ﴾ 65 119
132 حضرت ابوبکر صدیق﷜کے واقعہ سے اِستدلال کا جواب 66 119
133 اِسبالِ اِزار کی ممانعت اور اُس کی وعیدیں 66 119
134 قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے محرومی 67 119
135 جنت کی خوشبو بھی نصیب نہیں ہوگی 67 119
136 درد ناک عذاب 68 119
137 اللہ تعالیٰ کے نقد عذاب کا ایک واقعہ 68 119
138 جہنم کی آگ 68 119
139 نماز قبول نہیں ہوتی 69 119
140 اللہ تعالیٰ کی محبّت سے محرومی 70 119
141 شعبان کی پندرہویں شب میں مغفرت سے محرومی 71 119
142 اِزار کتنا اونچا رکھا جائے 71 119
143 خلاصہ 71 119
144 حرام 71 119
145 جائز 71 119
146 مستحب 71 119
147 آپﷺاور صحابہ کرام ﷢کا عَمل نصفِ ساق تک اِزار رکھنے کا تھا 72 119
148 ٹخنوں سے اوپر کپڑا رکھنے کے فضائل و فوائد 74 119
149 بہترین شخص ہونا 74 119
150 کپڑوں کا زیادہ چلنا 74 119
151 کپڑوں کا صاف ستھرا رہنا 75 119
152 تقویٰ کے حصول کا ذریعہ ہے 75 119
153 ساتویں صورت :کپڑوں میں بے جا اِسراف کرنا 75 34
154 اِسراف کا مطلب 75 153
155 اِسراف کی صورتیں 76 153
156 اِسراف کا تعلّق صرف اِنفاق ِ مال سے نہیں 76 153
157 کھانے پینے میں اِسراف 76 153
158 لِباس میں اِسراف 76 153
159 وقت میں اِسراف 77 153
160 پانی میں اِسراف 77 153
161 خرچ میں اِسراف 77 153
162 بدلہ لینے میں اِسراف 77 153
163 قول میں اِسراف 78 153
164 عمل میں اِسراف 78 153
165 اِسراف کی مُمانعت 78 153
166 اِسراف کے بارے میں وعیدیں 79 153
167 اللہ تعالیٰ کی محبّت سے محرومی 79 153
169 شیطان کا بھائی بننا 79 153
170 بے وقوف ہونا 79 153
171 اللہ تعالیٰ کا ناپسندیدہ عمل 79 153
172 کافروں کا طرزِ عمل 80 153
173 لِباس میں اِسراف کی شکلیں 80 153
174 اپنی حیثیت سے زائد مہنگے کپڑے بنانا 80 153
175 حد سے زیادہ کپڑے بنانا 81 153
176 ناجائز کپڑے پہننا 81 153
177 کپڑوں کو ضائع کرنا 81 153
178 کسی کو لِباس پہنانے کے فضائل 82 153
179 آٹھویں صورت : کپڑوں کو رِیاء و تکبّر کے طور پر پہننا 83 34
180 لِباسِ شہرت کسے کہتے ہیں 83 179
181 لِباس سے منتفع ہونے کے درجات اور اُن کا حکم 84 179
182 پہلا درجہ 84 179
183 دوسرا درجہ 84 179
184 تیسرا درجہ 84 179
185 چوتھا درجہ 84 179
186 لِباسِ شہرت کی مُمانعت 84 179
187 لِباسِ شہرت کی صورتیں 85 179
188 لِباسِ شہرت کی مُختلف صورتیں ہیں 85 179
189 لِباسِ شہرت کی وعیدیں 85 179
190 آگ کا لِباس 85 179
191 ذلّت و رُسوائی کا لِباس 86 179
192 اللہ تعالیٰ کا اِعراض 86 179
193 اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے محرومی 86 179
194 اللہ تعالیٰ کے عذاب کا واقعہ 86 179
195 قیامت کے دن اُس کا وزن قائم نہیں ہوگا 87 179
196 نویں صورت :تصویروں والے کپڑے 87 34
197 تصویر کا حکم 87 196
198 تصویر والے کپڑوں کا حکم 88 196
199 صلیب والے کپڑوں کا حکم 88 196
200 تصویر کی قباحت اور اُس کی وعیدیں 89 196
201 تصویر بنانے والوں کی وعیدیں 90 196
202 کپڑوں میں غیر جاندار کی تصویر بنی ہو تو جائز ہے 91 196
203 نبی کریمﷺسے ثابت کپڑوں کی تفصیلات 93 1
204 عمامہ 93 203
205 عمامہ کا مطلب 93 204
206 عمامہ کے فضائل 93 204
207 عمامہ کے ہر پیچ پر ایک نور دیا جائے گا 93 204
208 عمامہ فرشتوں کی نشانی ہے 93 204
209 عمامہ اِسلام کی پہچان ہے 94 204
210 عمامہ باندھنا پچھلی قوموں کی مُخالفت ہے 94 204
211 عمامہ ایمان اور کفر کے درمیان فرق کرنے والا ہے 94 204
212 عمامے باندھنا حِلم اور بردباری میں اِضافہ کا ذریعہ ہے 94 204
213 عمامے عرب کے تاج اور اُن کی عزّت ہیں 94 204
214 عمامہ باندھنا مومن کا وقار ہے 95 204
215 عمامہ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب ستر گنا زیادہ ہے 95 204
216 عمامہ فطرت کے عین مطابق ہے 95 204
217 عمامہ کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب پچیس گنا زیادہ ہے 95 204
218 عمامہ کے ساتھ جمعہ پڑھنا ستر جمعوں کے برابر ہے 96 204
219 جمعہ کے دن فرشتوں کا عمامہ باندھنے والوں کو سلام 96 204
220 جمعہ کے دن عمامہ باندھنے والوں پر رحمت 96 204
221 عمامہ کی مقدار 96 204
222 عمامہ کا رنگ 97 204
223 کالا عمامہ 97 204
224 سفید عمامہ 98 204
225 زرد عمامہ 98 204
226 سُرخ عمامہ 99 204
227 نبی کریمﷺسے سبز عِمامہ پہننا ثابت ہے یانہیں 99 204
228 سبز پگڑی کا حکم 99 204
229 عمامہ باندھنے کا طریقہ 100 204
230 عمامہ کا شملہ 100 204
231 شملہ باندھنا 100 204
232 شَملے کتنے ہونے چاہیئے 100 204
233 ﴿دو کا ثبوت﴾ 101 204
234 شملہ کہاں رکھا جائے 101 204
235 ﴿پیچھے لٹکانا﴾ 101 204
236 ]سامنے لٹکانا 102 204
237 ]ایک شملہ سامنے اور دوسرا پیچھے 102 204
238 ]دائیں جانب کانوں کے پاس 102 204
239 شملہ کی مقدار کتنی ہونی چاہیئے 102 204
240 ]ایک ذراع 102 204
241 ]ایک بالشت 102 204
242 ﴿چار انگلیوں کے بقدر﴾ 103 204
243 اِسبال فی العمامہ 103 204
244 عمامہ کو ٹوپی کے اوپر پہننا چاہیئے 103 204
245 عمامہ دوسرے کے سر پر باندھنا بھی ثابت ہے 104 204
246 ٹوپی 105 203
247 نبی کریمﷺسے ٹوپی پہننے کا ثبوت 105 246
248 صحابہ و تابعین وغیرہ سے ٹوپی پہننے کا ثبوت 105 246
249 نبی کریمﷺکی ٹوپیاں 106 246
250 ننگے سر رہنے کا حکم 107 246
251 قمیص 107 203
252 قمیص کے محبوب ہونے کی وجوہات 107 251
253 آستین میں سنت طریقہ 108 203
254 آستینیں کتنی لمبی ہوں 108 253
255 آستینوں کا گٹوں تک ہونا 108 253
256 آستینوں کا انگلیوں تک ہونا 108 253
257 آستینیں تنگ ہونی چاہیئے یا کشادہ 108 253
258 آستین کاکھلا ہوا اور کشادہ ہونا 108 253
259 آستین کا تنگ ہونا 109 253
260 سَرَوایل 109 203
261 نبی کریمﷺ سے سَرَاویل خریدنے کا ثبوت 109 260
262 نبی کریمﷺسےسَرَاویل کا پہننا ثابت ہے یا نہیں 110 260
263 سرخ دھاری دار چادر 110 203
264 سفید کپڑے 111 203
265 سبز کپڑے 111 203
266 سبز رنگ آپﷺکا پسندیدہ رنگ 111 265
267 نبی کریمﷺکا سبز کپڑے پہننا 111 265
268 سیاہ کپڑے 112 203
269 نہی سے قبل آپﷺکا ریشمی کپڑے پہننا 112 203
270 نبی کریمﷺکا اُون کے کپڑے پہننا 113 203
271 نبی کریمﷺ کا موٹے کپڑے کا تہبند پہننا 113 203
272 نبی کریمﷺکا بہترین جوڑا زیبِ تَن فرمانا 113 203
273 نبی کریمﷺکا نَجرانی چادر پہننا 114 203
274 کپڑوں سے متعلّق آداب و احکام 115 1
275 پہلا ادب :صحیح اور اچھی نیت کرنا 115 274
276 کپڑا پہننے میں کیا نیت ہونی چاہیئے 115 274
277 ستر پوشی 115 274
278 تجمّل اور زینت اختیار کرنا 115 274
279 نعمتِ خداوندی کا اِظہار 116 274
280 سردی گرمی سے بچاؤ 116 274
281 دوسرا ادب : بسم اللہ کا اہتمام 116 274
282 تیسرا ادب : حلال اور پاکیزہ کپڑوں کا اہتمام 117 274
283 چوتھا ادب :حیثیت کے مطابق کپڑے پہننا 117 274
284 پانچواں ادب : سنت کے مطابق کپڑے پہننا 118 274
285 چھٹا ادب : لِباس میں اِعتدال اور سادگی کو اپنانا 119 274
286 ساتواں ادب : محظوراتِ لِباس سے بچنا 120 274
287 آٹھواں ادب : صاف کپڑے پہننا 120 274
288 نواں ادب : پاک کپڑے پہننا 122 274
289 دسواں ادب : کپڑا پہنتے ہوئے دائیں طرف سے شروع کرنا 122 274
290 بارہواں ادب : کپڑا اُتارتے اور پہنتے ہوئےستر پوشی کا اہتمام کرنا 123 274
291 گیارہوں ادب :کپڑا اُتارتے ہوئے بائیں جانب سے شروع کرنا 123 274
292 تیرہواں ادب : کپڑا اُتارتے ہوئے دعاء پڑھنا 124 274
293 چودہواں ادب : نیا کپڑا ہو تو جمعہ کے دن پہننا بہتر ہے 124 274
294 پندرہواں ادب : کپڑا پہننے کی دعاءپڑھنا 124 274
295 سولہواں ادب : اُترے ہوئے کپڑوں کو تہہ کر کے رکھنا 125 274
296 سترہواں ادب : پُرانے کپڑوں کو صدقہ کردینا 125 274
297 کپڑوں سے متعلّق مسنون دعائیں 127 1
298 کپڑا پہننے کی دعاء 127 297
299 نیا کپڑا پہننے کی دعاء 127 297
300 کسی کو نیا یا اچھا کپڑا پہنے دیکھیں تو یہ دعاء پڑھیں 128 297
301 کپڑا اُتارتے ہوئے یہ دعاء پڑھیں 129 297
302 کپڑوں سے متعلّق فقہی مباحث/ اختلافات ِ ائمہ 130 1
303 ریشم کے کپڑے سے متعلّق مباحث 130 302
304 عورتوں کےلئے ریشم کا حکم 130 303
305 خارش وغیرہ کی ضرورت کے لئے ریشم پہننا 130 303
306 نابالغ لڑکوں کو ریشم کے کپڑے پہنانا 131 303
307 مخلوط ریشم کا حکم 131 303
308 ریشم کو لباس کے علاوہ دوسری چیزوں میں استعمال کرنا 131 303
309 ریشم کا اَستَر لگانا 132 303
310 ریشم کا اِزار بند استعمال کرنے میں فقہاء کا اِختلاف 132 303
311 ریشم کی جائز مقدار 132 303
312 سُرخ کپڑے کا حکم 133 302
313 پہلا قول 133 312
314 دوسرا قول 133 312
315 تیسرا قول 133 312
316 چوتھا قول 133 312
317 پانچواں قول 133 312
318 چھٹا قول 133 312
319 ساتواں قول 133 312
320 عُصفر سے رنگے ہوئے کپڑوں کا حکم 133 302
321 زَعفَران سے رنگے ہوئے کپڑوں کا حکم 134 302
322 دلائل 134 321
323 حضرات مالکیہ 134 321
324 ائمہ ثلاثہ 134 321
325 اِشتمال الصمّا 135 302
326 اِشتِمالِ صمّا کی مُمانعت 135 325
327 اِشتِمالِ صمّا کا مطلب اور اُس کی تفسیریں 135 325
328 پہلی تفسیر 135 325
329 دوسری تفسیر 135 325
330 اِشتِمالِ صمّا کا حکم 135 325
331 اِشتمالِ صمّا کی مُمانعت کی وجہ 136 325
332 جانوروں کی کھال کو کپڑوں وغیرہ میں استعمال کرنا 136 302
333 جانوروں کی کھال کو استعمال کرنا 136 332
334 دلائل 136 332
335 شوافع و حنابلہ 136 332
336 احناف و مالکیہ 136 332
337 مردار کی کھال کو استعمال کرنا 137 332
338 پہلا قول 137 332
339 دوسرا قول 137 332
340 تیسرا قول 137 332
341 چوتھا قول 137 332
342 پانچواں قول 137 332
343 چھٹا قول 137 332
344 ساتواں قول 137 332
345 آٹھواں قول 137 332
346 کپڑوں کے ہَدیہ لینے اور دینے کے واقعات 138 1
347 نبی کریمﷺکے لئے دِحیہ کلبی کا ہدیہ 138 346
348 حضرت مخرمہ﷜کو نبی کریمﷺکا قباء دینا 138 346
349 نبی کریمﷺکا حضرت عتبہ عبد السلمی ﷜کو ہدیہ دینا 138 346
350 مَلِکِ ذی یَزن کا ہدیہ قبول کرنا اور اُس کی مکافات کرنا 139 346
351 نبی کریمﷺکا نجاشی کو کپڑا بھجوانا 139 346
352 ﴿مصنّف کی دیگر کتابیں ﴾ 140 1
353 ﴿مشکوۃ کی فقہی ابحاث کا جامع خلاصہ ﴾ 140 352
Flag Counter