اقول… مسروق من الحریری ص۵ بتغیرما۔
قال… یقال عثارہ۔ (اعجاز المسیح ص۳۷، خزائن ج۱۸ ص۳۹)
اقول… حریری کے ص۵ سے مسروق ہے۔ بتغیرما۔
قال… اقتعد منا غارب الفصاحۃ وامتطی مطایا الملاحۃ
(اعجاز المسیح ص۳۹، خزائن ج۱۸ ص۴۱)
اقول… حریری کا سرقہ ہے۔
قال… بالاعانۃ علی الابانۃ (اعجاز المسیح ص۴۳، خزائن ج۱۸ ص۴۵)
اقول… حریری کے ص۳ کا سرقہ ہے۔
قال… ویعصمہم من الغوایۃ ویحفظہم فی الروایۃ والدرایۃ (ایضاً)
اقول… حریری، ص۳ کا سرقہ ہے۔ بتغیرما۔
قال… وای معجزۃ (اعجاز المسیح ص۴۵، خزائن ج۱۸ ص۴۷)
اقول… وآیۃ معجزۃ چاہئے۔
قال… کمجہول لا یعرف ونکرۃ لا تعرف (اعجاز المسیح ص۴۹، خزائن ج۱۸ ص۵۱)
اقول… حریری ص۵ سے مسروق ہے۔
قال… فکل رداء نرتدیہ جمیل۔ (اعجاز المسیح ص۵۰، خزائن ج۱۸ ص۵۲)
اقول… ایک مشہور شعر کا سرقہ ہے۔ قال السموأل بن عادیا۔ اذا المرء لم یدنس من اللوم عرضہ۔ فکل رداء یرتدیہ جمیل (حماسہ ص۱۴)
قال… لا شیوخ ولا شاب (اعجاز المسیح ص۵۵، خزائن ج۱۸ ص۵۷)
اقول… ایک جمع اور دوسرے کا مفرد لانا بے وجہ ہے۔
قال… کنز المعارف ومدینتہا وماء الحقائق وطینتہا۔
(اعجاز المسیح ص۵۵، خزائن ج۱۸ ص۵۷)
اقول… مقامات کی عبارت ہے۔