مرزائیو! اگر کرشن قادیانی کا یہ حوالہ تم نے اپنی انکھوں سے دیکھا یا کسی اور سے سنا ہے تو بتاؤ کہ تم نے قرآن مجید میں قادیان کا نام تلاش کیا؟ اگر تمہیں باوجود تلاش بسیار کے قرآن مجید میں قادیان کا نام نہیں ملا اور یقینا کبھی مل سکتا بھی نہیں۔ تو کیا تم اب بھی مرزاقادیانی کو راست گوہی سمجھتے ہو؟
اگر اتنی بڑی کذب پروری کرنے کے بعد کوئی شخص محدث، مجدد، مسیح موعود اور ظلی وبروزی نبی ہوسکتا ہے تو کیا کذابوں کے سر پر سینگ ہوا کرتے ہیں؟
آخری گذارش
مرزاقادیانی کی خلاف اسلام تعلیمات باطلہ اور اس کے چیلوں (مرزائیوں) کی اسلام اور مسلمان دشمنی کسی طرح بھی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی۔ آج مرزائی علی الاعلان مرزاقادیانی کی تعلیمات باطلہ کا پرچار اور تبلیغ کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو عقیدہ ختم نبوت سے ہٹانے کی ناپاک کوشش کر رہے ہیں۔ مجاہدین ختم نبوت کو دھمکیاں ان کی دیدہ دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ارباب اقتدار کو چاہئے کہ اس فتنہ کے سد باب اور قلع قمع کے لئے مناسب اقدام کریں۔ بصورت دیگر یہی مرزائی جو اپنے پیشوا کی طرح انگریزوں کے وفادار اور پرانے نمک خوار ہیں۔ پاکستان کی یک جہتی اور سالمیت کے لئے ایک مستقل خطرہ ثابت ہوں گے۔
مرزائی چونکہ قرآن وحدیث اجماع صحابہؓ اور اجماع علمائے امت کی رو سے قطعی کافر ہیں اور مسلمانوں کے صف اوّل کے دشمن ہیں۔ ایسے میں مسلمانوں کے لئے یہ لازم ہے کہ ان سے سیاسی،معاشی، معاشرتی غرضیکہ ہر میدان اور ہر شعبہ میں تعلقات منقطع کر لیں اور مرزائیت کے فتنہ کو مٹانے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی گریز نہ کریں۔ بلکہ اسے اپنی سعادت اور خوش بختی سمجھتے ہوئے عقیدۂ ختم نبوت پر قربان ہو جائیں۔ میری دعاء ہے کہ اﷲ کریم جملہ مسلمانان عالم کو عقیدۂ ختم نبوت پر استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۰ ثم آمین یا رب العالمین! احقر العباد: مولوی غلام سبحانی
خطیب جامع مسجد مانسہرہ