۷۸… ’’انا انزلناہ قریباً من القادیان‘‘ (حقیقت الوحی ص۸۸، خزائن ج۲۲ ص۹۱)(تحریف قرآن میں سبقت لے گیا)
۷۹… اور آسمان سے ملکہ کی خاطر اپنے مسیح کو باعث برکت کرکے بھیجا۔ (ستارہ قیصرہ ص۷،۶)
(دروغ گورا حافظہ نباشد)
۸۰… مرزا قادیانی خدا تعالیٰ سے روزانہ اور شبانہ ہم کلام ہوتا ہے اور بلا حجاب خدا سے ہم کلام ہوتا ہے۔ پھر پردہ کی مسخری بھی کرتا ہوے کہ خدا کے چہرہ پر جو پردہ ہے وہ کس چیز کا ہے۔ وہ ٹاٹ کا ہے یا پٹی کا ہے کیا چیز ہے؟ اور چادریں جو عیسیٰ کے اترتے وقت پہنچے ہوں گے۔ اونی ہوں گے یا سوتی یا ریشمی۔ (آئینہ مرزا ص۱۷۰، خزائن ج۵ ص۱۷۰) اور عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی آسمانی کیسی ہے۔ خرچ، خوراک، بوریا بسترہ کہاں سے آتا ہے وغیرہ۔ ذالک یہ تمسخر دین سے کفر نہیں تو کیا۔ ہم کہتے ہیں کہ نانک کا چولہ جس کارخانہ سے بنا ہوا آسمان سے آیا ہے۔ اسی کارخانے سے عیسیٰ علیہ السلام کی آسائش کا سامان بن کر آیا اور جس آسمان سے ماہدہ تیار ہوکر آیا۔
اسی باورچی خانہ سے عیسیٰ علیہ السلام کا کھانا بھی آتا ہے۔ غرضیکہ بے دین تمسخر اور کفریات سے باز نہ آیا۔ چونکہ دہریہ تھا۔ لہٰذا اس کو حیاء بھی نہ تھا۔
۸۱… تمام قومیں متفق ہوجائیں گی۔ (چشمہ معرفت ص۸۳، خزائن ج۲۳ ص۹۱)
(مگر مرزا قادیانی کے کفر میں)
۸۲… مکاری اور فرادوں یک کاذبہ فعلیہ کذیہ (تمیمہ حقیقت الوحی ص۱۳۰) (مکار کی مکاری دیکھو اگر خدا کا ماننے والا مرزا قادیانی ہوتا اور دہریہ نہ ہوتا تو ان قریش مکہ کی طرح جنہوں نے بارش پتھروں کی مانگی۔ ان کان ہو الحق من عند فامطر علینا حجارۃ)
۸۳… مرزا قادیانی نے بچہ جنایعنی براہین احمدیہ لکھی یہ اس کا بچہ ہے۔ (حقیقت الوحی ص۳۳۷، خزائن ج۲۲ ص۳۵۱) (مرزا عورت تھا) مدت تک میرا نام مریم رہا۔ بعد کو مرزا قادیانی بن گیا۔ (ازالہ نمبر۱ ص۱۷۳) (ایسے پاگل کا کیا اعتبار ہے کہ غیر منتقل ہے)
۸۴… میں ہر زمانہ میں موجود ہوں۔ (چشمہ مسیح ص۱۶ انا الموجود کا دعویٰ کیا) (گویا خدا ہے کہ ہر زمانہ میں رہا)