بنی اسرائیل
چینی
آسمان سے اتریں گے
ماں کے پیٹ سے بی بی جنت بہن کے بعد خاتم الولد بن کر پیدا ہوئےدمشق کی مسجد میں اتریں گے
کبھی دمشق دیکھا بھی نہیں
منارۂ شرقی پر اتریں گے
منارۃ المسیح مرزاقادیانی کی موت کے بہت دن بعد تیار ہوا
زردرنگ کا حلہ لباس ہوگا
دو بیماری دوران سر اور کثرت پیشاب
دجال کو قتل کریں گے
دجال قوم کی حمایت میں مکہ مدینہ اور تمام دوسری حکومتوں میں اپنا مبلغ بھیجا اور پچاس الماری کتاب لکھی اور ملکہ وکٹوریہ کے لئے سجدہ کیا اور انگریز کو اپنا سرپرست بنائے رکھا
دنیا میں ایک ہی مذہب اسلام ہوگا
اسلام کے علاوہ قادیانی اور ایک مذہب زیادہ کیا۔ دوسرے مذاہب تو موجود ہی ہیں
امام مہدی ان کے وزیر ہوں گے
یہ خود عیسیٰ، خود مہدی، خود رودرگوپال، خود کرشن، خود جے سنگھ، خود آریوں کے بادشاہ اور نہ معلوم کیا کیا بنے
مدینہ شریف میں وصال ہوگا
لاہور میں مرے قادیان کو لاش دجال کے گدھے پر واپس لائی گئی۔ کیونکہ لاہور پھر بھی مدینہ کے طرف تھا
آنحضرتﷺ کے مقبرے میں دفن ہوں گے
قادیان میں بہشتی مقبرہ خود ہی بنا لیا جو دس حصے کا ایک حصہ دے، جہاں مرے اس کی تختی لگا دی جائے گی۔ وہ قطعی جنتی بن جائے گا
بھائیو! میں نے تمہاری سمجھ کی آسانی کے لئے مسیح موعود علیہ السلام اور مرزاقادیانی کا حلیہ نقل کردیا۔ اب خدا کے لئے تمہیں بتاؤ کہ کیا واقعی حدیث شریف کی نشانی کی رو سے وہ مسیح موعود بن سکتے ہیں۔ نہیں نہیں ہرگز نہیں۔ اے پروردگار جو اصل اسلام سے بھٹک گئے ہیں۔ اس